The news is by your side.
Yearly Archives

2024

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

 کراچی( یو این آئی)انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو  انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا جس کے بعد کاروبار اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 54 پیسے ہے۔ انٹربینک میں…
Read More...

امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نےبحیثیت سفیر اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں.

واشنگٹن(یو این آئی) امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے پاکستانی سفیر کی حیثیت سے اپنی سفارتی اسناد امریکی حکام کو پیش کر دیں ۔ امریکی محکمہ خارجہ میں ہونے والی روایتی تقریب میں جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے بیورو کے اسسٹنٹ…
Read More...

کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں ہوں گے، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا خوارج  کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ افغان حکومت کو دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے، اور افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے…
Read More...

بلوچستان میں خودکش حملے میں مسنگ پرسن طیب بلوچ کے ملوث ہونے کا انکشاف

کوئٹہ: لاپتہ افراد کے نام پر بلوچ لبریشن آرمی کا جھوٹا کھیل بے نقاب ہو گیا ہے۔دہشتگرد گروپ بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش کا پردہ فاش ہوگیا۔ رواں سال اپریل میں جس شخص کے نام سے مسنگ پرسن کی ایف آئی آر درج کرائی گئی،…
Read More...

غلام بلور نے سیاست کو خیرآباد کہہ دیا

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ اے این پی کے بزرگ سیاستدان نے مسلسل انتخابی شکستوں اور پارٹی کی قیادت میں تبدیلیوں کی وجہ سے دلبرداشتہ ہوکر سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان…
Read More...

عمران خان کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں درخواست دائر

لندن: برطانیہ کی مشہور آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے عہدے کے انتخاب سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ پٹیشن دائر کرنے والے خرم بٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان آکسفورڈ جیسی نامور یونیورسٹی کے چانسلر بننے کے لیے…
Read More...

اسلام آباد پولیس نے24گھنٹوں کے دوران منشیات فروشی ودیگر جرائم میں ملوث 20جرائم پیشہ افراد گرفتار کر…

اسلام آباد ( یو این آئی)اسلام آباد پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران منشیات فروشی ودیگر جرائم میں ملوث دو اشتہا ری و عادی مجرمان سمیت20جرائم پیشہ  افراد کو گرفتار کرلیا ، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے نقدی،منشیات اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد،…
Read More...

حکومت کو معاشی دہشتگردی بند کر کے عوام کو ان کا حق دینا پڑے گا۔ شریف فیملی اپنی آئی پی پیز کا منافع…

اسلام آباد:( یو این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو معاشی دہشتگردی بند کر کے عوام کو ان کا حق دینا پڑے گا۔ شریف فیملی اپنی آئی پی پیز کا منافع کم کرے۔ جب آپ اپنی آئی پی پیز کا پیسہ چھوڑنے کو تیار نہیں…
Read More...

سپریم کورٹ سے عمران خان کی نا اہلی کے معاملے پر فوری سماعت کی استدعا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے نااہلی کے مسئلے پر اپیل کی فوری سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے۔بیرسٹر علی ظفر نے یہ درخواست پیش کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو سیاست سے باہر رکھنے کی…
Read More...

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں 5.4شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، مردان، مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کی شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 درج کی گئی…
Read More...