ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا معاملہ ایوان بالا تک پہنچ گیا۔
اسلام آباد: ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا معاملہ ایوان بالاتک پہنچ گیا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی اے این ایف سے جامع رپورٹ طلب کرلی۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انمول عرف پنکی کیس پر بحث کی گئی…
Read More...
Read More...