The news is by your side.
Daily Archives

25 جنوری 2026

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن ، تین دہشت گرد ہلاک۔

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن،مقامی کمانڈر سمیت تین بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر کے مطابق  آپریشن بھارتی پراکسی دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندستان کے دہشت گردوں کی موجودگی…
Read More...

علاقائی کشیدگی سے سفارتی فائدہ، پاکستان نے امریکا میں مؤثر کردار منوا لیا،

واشنگٹن:پاکستان نے اسٹریٹجک سمجھداری سے واشنگٹن میں خود کو دوبارہ ایک ناگزیر اور قابلِ اعتماد شراکت دار ثابت کر دیا،واشنگٹن میں پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی کی بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کی جانب سے  تعریف، اپنی مضبوط سفارت کاری سے…
Read More...

مولانا فضل الرحمن نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کی گھنٹی بجا دی،

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی  اور حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہوئے انھوں نے احتجاجی تحریک چلانے کا اشارہ دے دیا ، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن جو 27 ویں ترمیم کی…
Read More...