شہر قائد میں سال نو کے پہلے روز ٹریفک حادثات،سرکاری افسر سمیت تین افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں سال نو کے پہلے روز ٹریفک حادثات میں کے ایم سی افسر اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔
سپر ہائی وے گنا منڈی کے قریب کار اور ٹرک کے تصادم میں کار سوار جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی…
Read More...
Read More...