گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا،کولنگ کا عمل جاری، 21 ہلاکتوں کا اعتراف
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر پیر کو قابو پا لیا گیا اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔ وزیراعلٰی مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اموات کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔
ترجمان ریسکیو 1122 (سندھ) کے مطابق گل پلازہ حادثے…
Read More...
Read More...