ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں افغانستان کے ہاتھوں ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست۔
ابو ظہبیی: ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دے دی۔
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے جس کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بناسکی۔…
Read More...
Read More...