پی ٹی آئی کے سینٹرز بھی سینٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے لگے،
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے استعفے دینا شروع کر دیے ۔
قبل ازیں پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئے…
Read More...
Read More...