The news is by your side.
Daily Archives

10 ستمبر 2025

پنجاب،سندھ اور خیبر پختونخواہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے امدادی آپریشنز جاری۔

کراچی: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے امدادی آپریشنز جاری ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کی فوری مدد اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاک بحریہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں مسلسل مصروف عمل ہیں۔ ڈائریکٹر…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان،

اسلام آباد :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ریلیف آپریشن جاری ہے، دعا ہے سندھ میں سیلاب سے…
Read More...

پاکستانی نشانہ باز اسد واحد کا کارنامہ،یورپی ایف کلاس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا۔

یورپی ایف کلاس چیمپئن شپ میں پاکستانی نشانہ باز اسد واحد نے ملک کا نام روشن کر دیا، یورپ کے سب سے بڑے شوٹنگ مقابلے میں ماہر نشانہ باز اسد واحد نے پاکستان کا پرچم بلند کیا، پاکستانی نشانہ باز اسد واحد نے1000 گز کے مقابلے میں سلور میڈل…
Read More...

ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں افغانستان کے ہاتھوں ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست۔

ابو ظہبیی: ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے جس کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بناسکی۔…
Read More...

اسرائیل کے قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس کی قیادت پر فضائی حملے

قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس رہنماؤں کے رہائشی کوارٹرز پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی شناخت ہو گئی۔ حماس کے رہنما سہیل الہندی نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم کی قیادت اسرائیلی حملے میں محفوظ رہی ہے دوحا میں…
Read More...