The news is by your side.
Daily Archives

29 ستمبر 2025

آزاد جموں و کشمیر کی حالیہ ابتر صورتحال باعث تشویش ہے،تحریک تحفظِ آئین پاکستان۔

 اسلام آباد :  تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر کی حالیہ ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے جمہوری اور انسانی اقدار کے منافی قرار دیا ہے۔ تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ آزاد خطے میں پرامن عوامی احتجاج پر ریاستی…
Read More...

مسلم کانفرنس کی امن ریلی پر جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح  کارکنان کا حملہ،گیارہ شہری زخمی۔

مظفرآباد:  مظفرآباد میں مسلم کانفرنس کی امن ریلی پر جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح  کارکنان کا حملہ ۔ گیارہ شہری زخمی عوامی ایکشن کمیٹی کے مُسلح  کارکنان  نے اپنے ناکام احتجاج کا غصہ عوام پر نکالنا شروع کر دیا ،عوامی ایکشن کمیٹی کے…
Read More...

آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ریاست بھر میں مکمل ہڑتال،

 مظفر آباد:   آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ریاست بھر میں مکمل ہڑتال ہے، جس میں کاروباری مراکز بند اور ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بند کیے جانے کے بعد عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔…
Read More...

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کا ہائیکورٹ کا حکم معطل،

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کا حکم معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی درخواست پر فریقین اور اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے…
Read More...