اسٹیٹ بینک کا 19 نومبر کو قومی سطح پر ویمن انٹرپرینیورشپ ڈے منانے کا اعلان۔
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) 19 نومبر کو ویمن انٹرپرینیورشپ ڈے (WED) قومی سطح پر منائے گا۔ اس حوالے سے ملک بھر میں اسٹیٹ بینک کے 16 فیلڈ دفاتر میں مختلف سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی جبکہ مرکزی تقریب اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس کراچی میں…
Read More...
Read More...