سہ ملکی سیریز،پاکستان نے افغانستان کو فائنل میں 75 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
شارجہ:سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
شارجہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ
کرنے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان…
Read More...
Read More...