The news is by your side.
Daily Archives

21 ستمبر 2025

پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔

ٹی۔20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے  دوسرے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر  171 رنز بنا لیے ، قبل ازیں ٹاس جیتنے کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی، صاحبزادہ  فرحان اور…
Read More...

پاکستان،سعودی عرب دفاعی معاہدہ، مسلم لیگ ق کی جانب سے یوم تشکر کی تقریبات۔

اسلام آباد:   پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر ملک بھر میں یوم تشکر کی تقریبات منعقد کی گئیں، تقریبات میں ملک کی سلامتی اور عالم اسلام کے لیے دعائیں کی گئیں جب اس خوشی میں کیک کاٹے گئے، مرکزی تقریب مسلم لیگ ہاوس…
Read More...

آسٹریلیا، برطانیہ اور کینیڈا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان۔

 آسٹریلیا، برطانیہ اور کینیڈا نے باضابطہ طور پر فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے یہ اعلان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل سے متعلق اہم کانفرنس کے…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کا کلاچی میں آپریشن فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد جہنم واصل۔

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بتایا گیا کہ کارروائی بھارتی پراکسی فتنہ…
Read More...

کشمیر،پانی اور تجارت پر بھارت سے برابری کی سطح پر بات کرنا چاہتے ہیں،شہباز شریف

 لندن: اللہ تعالی نے معرکہ حق میں ہمیں وہ فتح دی ہے کہ مشرق سے مغرب تک لوگ سبز پاسپورٹ کو دیکھ کر پاکستان کو سلام کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز نہ…
Read More...

ٹی۔20ایشیا کرکٹ کپ میں پاکستان اور بھارت آج پھر مد مقابل ہوں گے۔

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آج ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ وہی میدان اور وہی ریفری (اینڈی پائی کرافٹ) ہیں، جن کے گرد گزشتہ میچ کے بعد ہینڈ شیک تنازع کھڑا ہوا تھا۔ پچھلے میچ کی شکست کا دباؤ گروپ…
Read More...

بنگلا دیش کا سپرفور مرحلے کا کامیاب آغاز، سری لنگا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ایشیا کپ کے  سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، سری لنکا نے پہلے…
Read More...