The news is by your side.
Monthly Archives

جون 2025

اسرائیل کی تبریز میں اسلحہ بنانے والی فیکٹری پر بمباری

ایران کے شہر تبریز میں واقع ایئرپورٹ کے قریب واقع اسلحہ ساز فیکٹری پر اسرائیل نے تازہ فضائی حملے کیے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی فورسز نے تبریز میں ہوائی اڈے کے نزدیک ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا جو اسلحہ تیار کرنے کے…
Read More...

اسرائیلی جارحیت پر ایران کا جوابی حملہ، 100 سے زائد ڈرونز داغ دیئے

یروشلم : اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کیخلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران نے اسرائیل کے اوپر 100 ڈرونز سے حملہ کیا ہے جنھیں ہدف پر پہنچنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ایفی ڈیفرن…
Read More...

اسرائیلی جارحیت علاقائی امن کیلیے خطرہ ؛ دفاع کرنا ایران کا حق ہے، پاکستان

اسلام آباد ۔پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور ایران کو اس میں اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی جانب سے کی گئی…
Read More...

ایران پر حملہ علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، صدر اور وزیراعظم کی شدید مذمت

اسلام آباد۔صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ خطے کو مزید عدم…
Read More...

اسرائیل اور ایران کے درمیان گھمسان کی جنگ،اسرائیل کا حملہ ایران کا بھرپور جواب۔

 اسلام آباد:اسرائیل اور ایران کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری، جنگ کا آغاز آج صبح ایران پر اسرائیلی حملوں سے ہوا، اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کرتے ہوئے اس کے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ، ان حملوں میں ایرانی مسلح…
Read More...

پاکستان پرامن ملک، مستقبل روشن اور تابناک ہے، رانا مشہود احمد

اسلام آباد۔ پراٸم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے جس کا مستقبل روشن اور تابناک ہے، پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، پی ایس ایل کا شاندار انعقاد پوری دنیا نے دیکھا، کھیلوں میں دنیا بھر میں پاکستان…
Read More...

عاصم اظہر اور میرب علی کا منگنی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان

لاہور۔معروف گلوکار عاصم اظہر نے باقاعدہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اُن کی اور اداکارہ میرُب علی کی منگنی ختم ہو چکی ہے۔ پاکستان شوبز کی اس مشہور جوڑی نے باہمی رضامندی سے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان عاصم…
Read More...

گلوکار علی حیدر کی بیٹی نے مویسقی کی دنیا میں انٹری دے دی

لاہور۔پاکستان کی میوزک انڈسٹری کے گلوکار علی حیدر کی بیٹی علیشبہ حیدر نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ علی حیدر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ اب ان…
Read More...

’ٹائٹن آبدوز‘ کے دلخراش سانحے پر بنی دستاویزی فلم ریلیز، سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

لندن۔بحرِ اوقیانوس کی تاریک گہرائیوں میں تباہ ہونے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کی حقیقی کہانی پر مبنی نیٹ فلکس کی نئی دستاویزی فلم ’ٹائٹن: دی اوشین گیٹ ڈیزاسٹر‘ ریلیز کر دی گئی ہے۔ موی نیٹ فلکس ڈاکیومنٹری “Titan: The OceanGate Disaster”…
Read More...

ماہرہ خان کے کلاسیکل ڈانس کے سوشل میڈیا پر چرچے، ویڈیو وائرل

لاہور۔معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان ایک بار پھر اپنے فن اور ڈانس کے باعث سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’لو گرو‘ کے مقبول گانے ’ٹوٹ گیا‘ پر ان کی ایک کلاسیکل ڈانس کی ویڈیو سوشل…
Read More...