The news is by your side.
Daily Archives

10 جون 2025

سولر پینلز کی درآمد پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد پر18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اورنگزیب نے نئے مالی سال کے بجٹ کا اعلان کیا اور انہوں نے دیگر شعبوں میں ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اسی طرح…
Read More...

بجٹ میں ای کامرس یا آن لائن کاروبار کرنے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

اسلام آباد۔مالی سال 2025-26 کا وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے دوران حکومت نے متعدد نئے ٹیکس اقدامات کی تجاویز پیش کی ہیں جن کا مقصد آمدنی میں اضافہ اور معیشت کے مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق سود کی آمدن پر…
Read More...

پی آئی اے سمیت غیر ضروری سرکاری محکموں کی نجکاری کا اعلان

اسلام آباد۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے دوران غیر ضروری سرکاری محکموں کی نجکاری کا اعلان کردیا۔ اپنی بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ مالی سال 2025-26 کے دوران پی آئی اےحیسکو، جینکو جیسے اداروں کو…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات پرکاربن لیوی کا اعلان:الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینے کا منصوبہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے بجٹ تجاویز میں پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے  جس سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی ماحول دوست گاڑیوں کے استعمال کو فروغ…
Read More...

وفاقی حکومت نے 40 ہزار اسامیاں ختم کردیں

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکاری محکموں میں 40 ہزار خالی اسامیوں کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اپنی بجٹ تقریر کے دوران انہوں نے کہا کہ اب تک کابینہ نے 10 وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی…
Read More...

شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت دس سال تک محدود

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پنشن اسکیم میں اصلاحات کرتے ہوئے شریک حیات کے اتنقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کرنے کی تجویز دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں کہا کہ حکومت نے پنشن اسکیم میں بھی اصلاحات کی جارہی ہیں…
Read More...

حکومت بجٹ میں مزدوروں کے ساتھ ہاتھ کر گئی

اسلام آباد ۔حکومت مزدوروں کے ساتھ ہاتھ کر گئی،وفاقی بجٹ میں مزدوروں کی کم از کم اجرت کا اعلان نہ کر سکی،مزدوروں کی کم از کم اجرت 37 ہزار روپے پر قائم ہے یاد رہے کہ حکومت ہر سال تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے ساتھ ہی کم ازکم اجرت…
Read More...

بجٹ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے رقم میں بھاری اضافہ

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے بجٹ 2025-26 کیلئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈ میں بھاری اضافے کی تجویز دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پچھلے سال 592 ارب روپے مختص کیے…
Read More...

پراپرٹی کے کاروبار پر ریلیف، سپرٹیکس میں کمی کا اعلان

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں کی ٹرانسفر پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کردی ہے اور ٹیکس کریڈٹ کا اعلان کیا ہے ساتھ ہی کارپوریٹ سیکٹر کے لیے سپر ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت نے…
Read More...

وفاقی بجٹ:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، پنشن میں 7فیصداضافے کی تجویز

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین، پنشنرز اور مسلح افواج کے لیے اہم اعلانات کیے ہیں۔ بجٹ تجاویز کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے، جس…
Read More...