The news is by your side.
Daily Archives

26 جون 2025

اداکارہ نازش جہانگیر کو عدالت نے طلب کرلیا

لاہور۔لاہور کی کینٹ کچہری میں معروف اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف دائر استغاثہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے انہیں آئندہ پیشی پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ عدالتی کارروائی کے دوران اداکارہ کے وکیل نے ان کی غیر حاضری سے متعلق استثنیٰ…
Read More...

ریحام خان کی سارہ خان کے اینٹی فیمینزم مؤقف پر تنقید

لاہور۔ ریحام خان نے اداکارہ سارہ خان کے اینٹی فیمینزم مؤقف پر ردعمل دیا ہے جو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ریحام خان نے اداکارہ سارہ خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سارہ شاید بھول رہی ہیں کہ وہ آج فیمینزم کی وجہ سے ہی…
Read More...

کرکٹر کو ممبر پارلیمنٹ سے منگنی کے محض 2 ہفتے بعد خوشخبری مل گئی

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ اسٹار رنکو سنگھ، جو حال ہی میں سماج وادی پارٹی کی کم عمر رکن پارلیمنٹ پریا سروج سے منسوب ہوئے، کو منگنی کے صرف دو ہفتوں بعد ایک اور بڑی خوشخبری مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش حکومت نے رنکو سنگھ…
Read More...

بھارتی اور انگلش بورڈز کا اپنی لیگز بچانے کیلئے سعودیہ کو بڑا دھوکا

ریاض۔سعودی عرب کی جانب سے ایک عالمی معیار کی ٹی20 کرکٹ لیگ شروع کرنے کی تیاریاں اُس وقت بڑے بحران کا شکار ہو گئیں جب بھارت اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز نے منصوبے کی حمایت سے اچانک دستبرداری اختیار کر لی۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کی تازہ رپورٹ…
Read More...

ہاردک پانڈیا سے رومانوی تعلقات؛ بالی ووڈ اداکارہ بول اُٹھیں

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے متعلق خبروں پر بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے خاموشی توڑ دی اور انکشاف کیا کہ دونوں کے درمیان کچھ وقت تک رابطہ رہا، مگر بات کسی سنجیدہ تعلق تک نہیں پہنچی۔ ایک حالیہ انٹرویو…
Read More...

700 ٹی20 میچز؛ پولارڈ دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے

لاہور۔ویسٹ انڈیز کے معروف اور جارحانہ طرزِ کھیل کے لیے مشہور آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے ٹی20 کرکٹ میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ گزشتہ روز امریکا میں جاری میجر لیگ کرکٹ (MLC) کے ایک میچ میں ایم آئی نیویارک کی…
Read More...

’لاالٰہ الاللہ‘ کی صداؤں کیساتھ وطن پر قربانی کا عہد؛ نیا ملی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری

اسلام آباد ۔آئی ایس پی آر نے ’لاالٰہ الاللہ‘ کی صداؤں کے ساتھ وطن پر قربانی کے عہد کا اظہار کرتا نیا ملی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے قومی اتحاد، حب الوطنی اور دفاعی عزم پر مبنی خصوصی ملی…
Read More...

آپ مجھ پردبائو ڈالنا چاہتے ہیں، قائم مقام چیف جسٹس کا 190 ملین پائونڈ کیس میں وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد ۔190 ملین پاؤنڈز کے مقدمے کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس سرفراز ڈوگر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے آپ عدالت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے…
Read More...

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس: وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے متعلق قرارداد منظور

اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ختم ہوگیا جس میں وفاقی کابینہ کو قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا گیا۔  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس…
Read More...

اسرائیل کیخلاف جنگ میں تاریخی فتح؛ ایرانی سفیر کا بھرپور حمایت پر پاکستان کو خراجِ تحسین

اسلام آباد ۔اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر برائے پاکستان، رضا امیری مقدم نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی فتح کے موقع پر پاکستانی حکومت اور عوام کی بھرپور حمایت پر دلی تحسین اور شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ…
Read More...