The news is by your side.
Daily Archives

15 جون 2025

جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا

لندن۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا۔ گزشتہ روز لارڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے چوتھے دن جنوبی افریقا آسٹریلیا کو ہرا کر…
Read More...

انڈسٹری میں کافی کام کرلیا اب شادی کرنا چاہتی ہوں، لائبہ خان

شوبز کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز میں کافی حد تک اپنا کردار ادا کر چکی ہیں اور اب ان کی خواہش ہے کہ وہ شادی کر کے ایک نیا باب شروع کریں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کترے ہوئے  لائبہ خان نے اپنے کیریئر کے مستقبل سے…
Read More...

امیر اور بے وفا شخص کا انتخاب کروں گی، کومل میر

لاہور۔شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کومل میر نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اگر انہیں انتخاب کرنا پڑے تو وہ ایک امیر لیکن بے وفا شخص کو ترجیح دیں گی۔ انٹرویو کے دوران میزبان نے کومل میر سے دریافت کیا کہ اگر انتخاب دیا جائے تو وہ…
Read More...

ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ پاکستان اور بھارت جیسا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہیے، دونوں ممالک کے درمیان جلد امن ہوگا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ بہت ساری ملاقاتیں اور فون کالز ہو رہی ہیں،…
Read More...

ایران نے ہم پر حملہ کیا تو پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے: ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کی جانب سے امریکا پر حملہ کیا گیا تو امریکی افواج ایسی طاقت سے جواب دیں گی جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیںملے گی۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں ایران پر اسرائیلی…
Read More...

اگر اسرائیلی جارحیت رک جائے تو ایرانی حملے بھی بند ہو جائیں گے، ایران

لندن۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل ایران پر حملے بند کر دے تو تہران بھی جوابی کارروائیاں روک دے گا۔ تہران میں سفارتکاروں سے خطاب کے دوران ایک پریس کانفرنس میں عباس عراقچی نے کہا، “اگر حملے بند ہو جائیں تو…
Read More...

ایران نے اسرائیل پر 100 سے زائد سپر سونک میزائل داغ دیے،14 اسرائیلی ہلاک،ہرطرف تباہی

تہران۔ایران نے اسرائیل پر ایک نئی میزائلوں کی بارش کر دی ہے اور ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق 100 سے زائد سپر سونک بیلسٹک میزائل اسرائیل کی جانب داغے گئے ہیں۔ایرانی حملے میں 14 اسرائیلی ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی ہوگئے ایران کے تازہ حملوں…
Read More...

اسرائیل کا یمن میں حوثی ملٹری چیف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تل ابیب ۔اسرائیل نے  یمن میں حوثی ملٹری چیف پر  قاتلانہ حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے یمن میں سینیئر حوثی رہنماؤں پر قاتلانہ حملہ کیا ہے جس میں حوثی ملٹری چیف محمد عبدالکریم بھی شامل ہیں۔ واضح رہے یمن غزہ کے…
Read More...

ایران کا ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی ڈرون طیارے مار گرانے کا دعوی

تہران۔ایران نے صرف ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق یہ بات ایران کی خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں بتائی۔ انھوں نے مزید…
Read More...