The news is by your side.
Daily Archives

1 جون 2025

مس ورلڈ 2025 کا تاج تھائی لینڈ کی اپل سچاتا کے سر پر سج گیا

تھائی ۔تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی اوپل سچاتا چوآنگسری نے مس ورلڈ 2025 کا عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ شاندار حسن کا مقابلہ بھارت کے شہر حیدرآباد میں منعقد ہوا، جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی 108 حسین اور باصلاحیت…
Read More...

پانی پانی نہ کھیلو!یاد رکھو تمہارا پانی بھی چین سے آتا ہے، چینی تجزیہ کار کا بھارت کو انتباہ

بیجنگ۔ چینی پروفیسراور تجزیہ کاروکٹر گاﺅ نے بھارتی ٹی وی چینل سے گفتگو میں خبردار کیا ہے کہ ’”پانی کے نام پر دوسروں کو بلیک میل نہ کرو، یہ تمہارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ، تمہارا پانی بھی چین سے آتا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے پروگرام میں گفتگو کرتے…
Read More...

ترکیہ کو مطلوب ترین داعش دہشتگرد ابو یاسر التُرکی پاکستانی تعاون سے گرفتار

استنبول۔ترکیہ کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پاکستان کی مدد سے داعش کے انتہائی مطلوب دہشت گرد ابو یاسر الت±رکی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق، یہ گرفتاری دونوں ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مشترکہ آپریشن کا نتیجہ ہے، جس میں…
Read More...

کم عمری میں شادی کے قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

پشاور۔جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کم عمری میں شادی کے قانون پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ اتوار کے روز پشاور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان کی شناخت اسلام ہے، ملک کی…
Read More...

’سیاست چھوڑ دیں،یہ ہمیں کرنے دیں،صدر مملکت کی کرکٹ ٹیم سے گفتگو

لاہور۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کو ماضی کے اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنی چاہئیں۔ یہ بات انہوں نے لاہور کے گورنر ہاؤس میں پاکستان اور…
Read More...

جنوبی ایشیائی خطے میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، جنرل شمشاد مرزا

اسلام آباد ۔چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل شمشاد مرزا کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیائی خطے میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی اصل جڑ مسئلہ کشمیر ہے، جس کا حل ناگزیر ہے۔ انہوں نے پاک بھارت…
Read More...

عمر ایوب کی نااہلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا ریفرنس سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف ریفرنس پر دستخط کر دیے۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی جگہ قائم مقام اسپیکر سردار ایاز صادق نے یہ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا، جو مسلم لیگ…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی: بلاول بھٹو زرداری نے سفارتی محاذ سنبھال لیا

نیو یارک ۔پاک-بھارت تناؤ کے پس منظر میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی سفارتی سرگرمیاں سنبھال لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، بلاول بھٹو کی سربراہی میں پارلیمانی وفد اس وقت نیویارک میں موجود ہے، جہاں وہ آج سے امریکی حکام…
Read More...

میری ڈانس ویڈیو سے شوہر اور سسرالیوں کو مسئلہ نہیں، لوگوں کو پتا نہیں کیوں ہے؛ اداکارہ

لاہور۔ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحام رفیق نے حالیہ انٹرویو میں اپنے رقص کی ویڈیو پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے۔ ریحام رفیق نے کہا کہ میرے رقص سے نہ تو شوہر اور نہ ہی سسرال والوں کو کوئی مسئلہ ہے لیکن پتا نہیں لوگ اسے مسئلہ کیوں بنا رہے…
Read More...

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کردیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے اوگرا اور دیگر متععلہ وزارتوں کی تجویز…
Read More...