The news is by your side.
Daily Archives

5 جون 2025

’’شہرت کےلیے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں‘‘؛ اریکا حق کا الزام

لاہور۔پاکستانی ٹک ٹاکر اور ماڈل اریکا حق نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ کچھ ٹک ٹاکرز شہرت حاصل کرنے اور ویوز کی خاطر اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کررہی ہیں۔ گزشتہ دنوں اپنے ایک انٹرویو میںاریکا حق نے معاشرے میں تیزی سے بڑھتے ہوئے نہایت…
Read More...

ارب پتی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ شادی کےلیے رقم ادھار لینے پر مجبور

نیو یارک ۔دنیا کے نمبر ون یوٹیوبر مسٹر بیسٹ جن کے ارب پتی ہونے میں کوئی شک نہیں وہ اپنی شادی کےلیے پیسے ادھار لینے پر مجبور ہوگئے۔ دنیا بھر میں اپنی ویڈیوز کی وجہ سے مشہور انفلوئنسر جن کا اصل نام جمی ڈونلڈسن ہے جبکہ وہ یو ٹیوب پر…
Read More...

ٹک ٹاکرثناءکے قتل کے مزیدنئے سنسنی خیزانکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد نئے انکشافات کیے ہیں۔ سید یوسف حسن نے چترال میں موجود جہاں انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ قتل سے کچھ…
Read More...

محمد رضوان سے ون ڈے ٹیم کی کپتانی واپس لیے جانے کا امکان

اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان محمد رضوان سے کپتانی واپس لیے جانے کے قوی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگلے چند روز میں کپتانی کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرے گا اور ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ون ڈے کرکٹ…
Read More...

ٹیم کے دروازے بند نہیں ہوئے،کوچ کی بابرکو یقین دہانی

لاہور۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے سابق کپتان بابر اعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ قومی ٹیم کے دروازے ان کے لیے بند نہیں ہوئے ہیں۔  پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے لیے لاہور میں ٹریننگ سیشن کا اہتمام کیا جس میں نئے کوچنگ اسٹاف سے بھی…
Read More...

ن لیگ کی وکٹ گرنے کو تیار،عمران خان نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد ۔مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق گورنر اور مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کے سابق ترجمان زبیر عمر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔ زبیر عمر کی پاکستان تحریک انصاف میں…
Read More...

اللہ تعالیٰ معصوم فلسطینی بچوں اور عورتوں کے قاتلوں کو برباد کردے، شیخ صالح بن عبداللہ کا خطبہ حج

مسجد نمرہ۔مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایمان والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئے اور تقویٰ اختیار کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ شیطان مسلمانوں کا دشمن ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا…
Read More...

حج کا رُکن اعظم وقوفِ عرفہ ادا کیا جا رہا ہے، دنیا بھر سے لاکھوں فرزندانِ توحید میدانِ عرفات میں…

مسجدنمرہ۔حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جا رہا ہے، ایک لاکھ 15 ہزار پاکستانیوں سمیت لاکھوں عازمین منی میں قیام کے بعد آج میدان عرفات پہنچے، جہاں انہوں نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج سنا۔ عازمین نماز ظہر اور عصر اکٹھی ادا کریں گے۔ عصر اور مغرب…
Read More...

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، آبی جارحیت ہے، بھارت کو اس کا بھی جواب دیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور آبی جارحیت ہے، معرکہ حق کی طرح بھارت کو آبی جارحیت کا بھی جواب دیں گے۔ جمعرات کے روز وزیراعظم محمد شہباز…
Read More...

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل؛ عائزہ خان کا خصوصی پیغام

اسلام آباد ۔خوبصورت اداکارہ عائزہ خان جو سوشل میڈیا پر سماجی موضوعات پر پوسٹیں کرتی رہتی ہیں نے ثنا یوسف کے قتل پر انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی ہے۔ جس میں اداکارہ عائزہ خان نے انفلوئنسرز اور ایکٹوسٹس کو خبردار کیا کہ ہمارے معاشرے میں رہتے…
Read More...