The news is by your side.
Daily Archives

11 جون 2025

50 ممالک کے ہزاروں افراد کا اسرائیلی مظالم کیخلاف ’غزہ گلوبل مارچ‘ کا آغاز

غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے “گلوبل مارچ ٹو غزہ” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس عالمی اقدام میں 50 سے زائد ممالک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں، مزدور یونینز، طلباء تنظیمیں، ڈاکٹرز، اور سماجی کارکن شامل…
Read More...

سوئس شہری نے دو گھنٹے برف میں دفن رہ کر ریکارڈ قائم کردیا

حال ہی میں ایک سوئس شہری نے دو گھنٹے تک برف میں دفن رہ کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ایلیاس میئر، جو کہ ایک مقابلہ جاتی پاور لفٹر ہیں نے پورے جسم سمیت برف میں دو گھنٹے تک دفن رہنے کا چیلنج مکمل کیا۔ یہ چیلنج انھوں نے اپنی طاقت…
Read More...

گاڑی میں ایکسیلیٹر کا ایک اور فنکشن جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

ہم میں سے بہت سے لوگ جو گاڑیاں چلاتے ہیں بالخصوص الیکٹرک گاڑیاں، ہو سکتا ہے کہ ایکسلریٹر کی ایک مخفی صلاحیت ان کے علم میں نہ ہو۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایکسلریٹر سے اپنا پاؤں اٹھانے سے بریک کو چھوئے بغیر بھی گاڑی سست ہو سکتی ہے۔ ون…
Read More...

بچوں میں دماغی کینسر کی ابتدائی علامات

بچوں میں دماغی کینسر کی ابتدائی علامات عمر، کینسر کی قسم، اور دماغ کے جس حصے میں رسولی بنتی ہے اس پر منحصر ہوتی ہیں۔ درج ذیل یہاں عام علامات کی ایک فہرست دی جا رہی ہے جن کا مشاہدہ کرکے والدین جلد از جلد مرض کے علاج پر توجہ دے سکتے…
Read More...

صبا قمر نے عید کس منفرد انداز میں گزاری؟ پوسٹ نے دل جیت لیے

لاہور۔عید کے موقع پر جب تمام شوبز شخصیات اپنی دیدہ زیب تصاویر سے سوشل میڈیا کی زینت بڑھا رہی تھیں، معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک منفرد راستہ اختیار کیا۔ انہوں نے عید کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی، جس پر مداحوں کے تجسس نے انہیں وجہ بتانے…
Read More...

شادی سے پہلے بہت افیئرز تھے ،شوہر کو سب بتا دیئے، روبی انعم

لاہور۔اسٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ روبی انعم نے شادی سے قبل کیے گئے اپنے معاشقوں اور دوستی کے بارے میں اپنے شوہر کو بتا دیا تھا۔ نجی ٹیلی وژن کے ایک پروگرام میں روبی انعم نے کہا کہ میں نے کبھی اپنے افیئرز کو خفیہ نہیں رکھا، یہاں…
Read More...

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز،پہلی حج پرواز جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد :  سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل باضابطہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔ قومی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز PK-732 جدہ سے 340 عازمین حج کو لے کر صبح 3:12 پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی۔ ایئرپورٹ منیجر آفتاب…
Read More...

تنخواہ دار طبقے کو ہرممکن ریلیف دیا، مالی گنجائش کے مطابق ہی کام کرسکتے تھے، وزیرخزانہ

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے تنخواہ دار طبقے کو موجود وسائل اور مہنگائی کی شرح کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ دیا ہے ،ٹیکسوں کی وصولی کیلئے اگلے سال سخت اقدامات اٹھائیں جائیں گے اور اگر اس حوالے سے قانون…
Read More...

پاکستان کی عسکری طاقت دنیا نے دیکھ لی ،ہم اب بھی امن کی بات کرتے ہیں،بلاول بھٹو

لندن  :  پارلیمانی وفد کے سربراہ اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے اور تمام مسائل کا حل صرف بات چیت سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے…
Read More...