The news is by your side.
Daily Archives

4 جون 2025

اسلام آباد میں قتل کی واردات، مقتولہ ثناء یوسف کے والد کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی-13 میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ 2 جون کی شام فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ ملزم عمر حیات عرف ’کاکا‘، جو خود بھی ٹک ٹاکر ہے، نے دوستی…
Read More...

خبر دار ! حج کے دوران کوئی جھنڈا اٹھائیں اور نہ ہی نعرے بازی کریں ،سخت انتباہ

ریاض ۔سعودی عرب میں وزارت داخلہ نے عازمین حج کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج کے دوران مقدس مقامات پر تصویر کشی، سیاسی و فرقہ وارانہ جھنڈے لہرانے اور نعرے بازی سے باز رہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت نے واضح کیا ہے کہ…
Read More...

پاکستان سلامتی کونسل کی انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب

اسلام آباد ۔بھارت کو دنیا بھر میں منہ کی کھانی پڑ رہی ہے،پاکستانی موقف کی بڑی کامیابی اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کی 15 رکنی انسداد دہشتگردی کمیٹی کی نائب صدارت پاکستان کو مل گئی۔ گزشتہ ماہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں…
Read More...

پاکستان اور امریکا تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات نئے دور میں داخل ہورہے ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔امریکا کی یومِ آزادی تقریب میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہبازشریف امریکی سفارت…
Read More...

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ایک ہزار ارب روپے کا وفاقی ترقیاتی بجٹ منظور کرلیا گیا۔قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے 4.2 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دی۔ذرائع پلاننگ کمیشن نے…
Read More...

عمرہ ویزے کی آڑ میں گداگروں کی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد ۔ انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے عمرہ ویزے کی آڑ میں گداگروں کی سمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ترجمان کے مطابق ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ،گرفتار ملزم…
Read More...

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی نے اپنے نام سے ولدیت ختم کردی

لاس اینجلس ۔ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جوڑے، بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی بیٹی شیلو نے اپنے نام سے والد کا حوالہ ختم کر کے ایک نئی پہچان اختیار کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، لاس اینجلس میں حال ہی میں منعقد ہونے والے ایک…
Read More...

’اسکوئڈ گیم‘ کے آخری سیزن کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

لاس اینجلس۔نیٹ فلکس کی مقبول ترین سیریز ’اسکوئڈ گیم‘ کے تیسرے اور آخری سیزن کا سنسنی خیز اور جذبات سے لبریز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے مداحوں کی بے چینی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ نیا سیزن وہیں سے شروع ہو گا جہاں دوسرا سیزن ختم ہوا تھا۔…
Read More...

بھارت شکست خوردہ فوج کو خراج تحسین پیش کرنیوالا “پہلا ملک” بن گیا

نئی دہلی ۔بھارتی فضائیہ اور مسلح افواج، جنہوں نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی کوشش کی، کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، اور حیرت انگیز طور پر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں انہیں خراج تحسین پیش کر کے ایک نئی اور عجیب روایت قائم کی…
Read More...

پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کے انعقاد کیلئے ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مستقبل میں پی ایس ایل کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو تلاش کررہا ہے۔…
Read More...