The news is by your side.
Daily Archives

18 جون 2025

نیشنز ہاکی کپ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-4 سے ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

میڈرڈ۔نیشنز ہاکی کپ کے اہم معرکے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دیدی۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم معرکے میں پہلے کواٹر کے اختتام پر پاکستان نے نیوزی لیںڈ کیخلاف 1-3…
Read More...

17 سالہ فٹبالر سے 30 سالہ ائیرہوسٹس کے تعلقات؛ قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

میڈرڈ۔اسپین کے معروف فٹبالر لامین یامل کے ساتھ مبینہ تعطیلات گزارنے کی تصاویر سامنے آنے کے بعد 30 سالہ ایئرہوسٹس اور سوشل میڈیا انفلوئنسر فاٹی وازکوز کو شدید تنقید کا سامنا ہے، اور اب انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔…
Read More...

میسی کب بھارت کا دورہ کریں گے؟ تاریخیں سامنے آگئیں

نئی دہلی ۔عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی رواں سال دسمبر میں ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے ساتھ بھارت کے دورے پر پہنچیں گے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق، فیفا ورلڈکپ جیتنے والی ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی کا یہ یادگار دورہ 13 سے 15 دسمبر تک…
Read More...

حمائمہ ملک کو محبت ہوگئی

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک ایک بار پھر اپنی پر اثر اور پر اسرار سوشل میڈیا پوسٹس کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں۔ حالیہ دنوں میں اداکارہ کی جانب سے محبت، خود اعتمادی اور خود سے وابستگی کے موضوع پر کی گئی…
Read More...

کردار ، کمائی یا پھرتعلیم؟ حفصہ بٹ کو شوہر میں کون سی خوبی چاہیے؟

اسلام آباد ۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نووارد اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ نے حالیہ پوڈکاسٹ گفتگو میں اپنے منگیتر کی خصوصیات کے بارے میں کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ اس پوڈکاسٹ میں حفصہ بٹ نے اپنی ذاتی زندگی، تعلیمی پس منظر، کیریئر کے انتخاب اور…
Read More...

اتنا ٹیکس کہ جائیداد کی خریداری پر نان فائلر سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

اسلام آباد۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان فائلرز کے لیے جائیداد کی خریداری پر 130 فیصد ٹیکس کی موجودہ حد کو بڑھا کر 500 فیصد کرنے کی تجویز منظور کر لی ہے۔ یہ فیصلہ چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا…
Read More...

حکومت کا عوامی مطالبے پر بڑا فیصلہ؛ سولر پینل پرعائد ٹیکس کم کرنے کا اعلان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سولر سسٹمز کے لیے درکار 46 فیصد اشیاء درآمد کرتا ہے، اور حکومت نے سولر پینلز پر عائد اسلام آباد۔18 فیصد ٹیکس کو کم کر کے 10 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ میں گفتگو…
Read More...

ایران نے امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کی منصوبہ بندی مکمل کر لی، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن۔امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران نے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجی تنصیبات پر ممکنہ حملوں کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ رپورٹ میں امریکی خفیہ اداروں کی اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر…
Read More...

امریکی صدر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ

واشنگٹن۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں ایک خصوصی ظہرانے کا اہتمام کریں گے۔ یہ تقریب امریکی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کیبنٹ روم میں منعقد کی جائے گی۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر اور…
Read More...

ہم صیہونیوں پر کوئی رحم نہیں کریں گے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیلی حملوں کے خلاف شدید ردعمل کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، صیہونی ریاست کو بھرپور اور بے رحمانہ جواب دے گا۔ سماجی میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (جو پہلے ٹوئٹر کہلاتا تھا) پر…
Read More...