The news is by your side.
Daily Archives

6 جون 2025

وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے

مکہ مکرمہ۔وزیرِ اعظم  شہباز شریف اور  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفد کے…
Read More...

وزیراعظم آفس کی تزئین وآرائش کیلئے 6 کروڑ 50 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز

اسلام آباد۔ آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم آفس کی سجاوٹ کیلئے بھی فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے 6کروڑ 50 لاکھ روپے رکھنےکی تجویز ہے جبکہ منسٹرز انکلیو اسلام آباد میں 12 اپارٹمنٹس کی تعمیرکے لیے…
Read More...

پشاور: دھماکے میں زخمی سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی جاں بحق

پشاور۔پشاور میں پیش آنے والے دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر عباس خان آفریدی زخموں کی شدت کے باعث دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، عباس آفریدی گزشتہ شام حجرہ عظیم باغ میں اپنے رفقا کے ہمراہ موجود…
Read More...

حج کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات، مکہ مکرمہ میں امریکی ساختہ پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام نصب

مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے حج 2025 کے موقع پر حجاج کرام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کیے ہیں، جن میں امریکی ساختہ پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کی تعیناتی بھی شامل ہے۔ سعودی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری تصاویر میں…
Read More...

’ہم نے محبت کا جہاں بسا لیا‘، حنا خان راکی جیسوال کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ حنا خان، جو بریسٹ کینسر کے مرض سے لڑ رہی ہیں، نے اپنے دیرینہ ساتھی راکی جیسوال سے شادی کر لی ہے۔ اس خوشی کے موقع پر دونوں نے اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جن میں انہیں بھارتی روایتی لباس میں ملبوس اور…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، گورنر جدہ نے استقبال کیا

جدہ: وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، بدھ کے روز…
Read More...

اس گیم کو کھیلنے سے آپ کی بینائی بہتر ہوتی ہے

ٹوکیو: جاپانی سائنس دانوں کی ایک نئی تحقیق کے مطابق، ورچوئل رئیلٹی (VR) ویڈیو گیمز نہ صرف محفوظ ہو سکتی ہیں بلکہ بینائی کو بہتر بنانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ عمومی طور پر زیادہ وقت تک ویڈیو گیمز کھیلنے کو آنکھوں کی صحت کے لیے…
Read More...

کائنات ’بِنگ بینگ‘ نہیں بلکہ ‘بلیک ہول‘ سے وجود میں آئی، محققین کا دعویٰ

لندن: سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے کائنات کی ابتدا کے بارے میں ایک انقلابی نظریہ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری اب تک کی سمجھ ممکنہ طور پر مکمل طور پر غلط ہو سکتی ہے۔ روایتی سائنسی مفروضے کے مطابق، کائنات کا آغاز تقریباً 13.8 ارب سال قبل…
Read More...

طویل انتظار ختم؛ ٹرمپ اور چینی صدر شی کے درمیان 90 منٹ تک ٹیلیفونک گفتگو

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جنپنگ کے درمیان آخرکار ٹیلیفون پر رابطہ قائم ہو گیا، جس سے دونوں طاقتور ممالک کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی کے خاتمے کی امیدیں پیدا ہو گئی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، دونوں…
Read More...

افریقی ملک چاڈ کا ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں داخلے پر پابندی پر جوابی وار

نجامینا: افریقی ملک چاڈ نے امریکہ کی جانب سے سفری پابندیاں عائد کیے جانے پر جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر متعدد ممالک کے شہریوں پر…
Read More...