غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری، 60 شہید
غزہ۔غزہ میں ایک بار پھر امداد کے متلاشی نہتے فلسطینی شہری اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن گئے۔
اسرائیلی فورسز نے مختلف علاقوں میں فضائی حملے اور براہِ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 60 فلسطینی شہید ہوئے۔ ان میں 31 افراد وہ تھے جو…
Read More...
Read More...