The news is by your side.
Daily Archives

3 جون 2025

ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر کی مصنفہ سائرہ رضا چل بسیں

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف مصنفہ سائرہ رضا گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ سائرہ رضا کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ شب یہ خبر دی گئی تھی کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور انہیں دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اب ان…
Read More...

والد جاسوس تھے، جیکی چن کے خاندان سے متعلق حیرت انگیز انکشافات

معروف مارشل آرٹس اسٹار اور اداکار جیکی چن نے حال ہی میں اپنی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ 71 سالہ سپر اسٹار جیکی چن نے ایک غیر ملکی میگزین کو دیے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں 40 سال کی عمر میں علم ہوا…
Read More...

ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کو “بچہ” قرار دے دیا

لاہور۔ پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو بچہ قرار دے دیا۔حال ہی میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ا ایک انٹرویو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے جہاں ماہرہ خان نے ہمایوں سعید سے متعلق ایک انوکھا تبصرہ کیا۔ ماہرہ…
Read More...

نیپال کی تاریخی فتح: اسکاٹ لینڈ کو آخری اوور میں شکست دے دی

کٹھمنڈو۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے 73ویں مقابلے میں نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر سنسنی خیز فتح حاصل کی۔ ڈنڈی میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں نیپالی ٹیم نے 297 رنز کا بڑا ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر عبور کیا،…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ، متعدد عہدیدار اچانک فارغ

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت تمام ریجنل اور زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔ پی سی بی نے اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کو منسوخ…
Read More...

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی شامل

ولنگٹن۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے 2025-26 کے سیزن کے لیے مرکزی معاہدوں کی فہرست جاری کر دی۔ پاکستانی نژاد آل راؤنڈر محمد عباس سمیت چار نئے کھلاڑیوں کو پہلی بار سینٹرل کانٹریکٹ دیا گیا ہے۔ ان میں وکٹ کیپر بیٹر مچ ہے، آل راؤنڈر زیک فولکس اور لیگ…
Read More...

پنجاب پولیس کے بعد ٹریفک پولیس کا بھی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور۔پنجاب پولیس کے بعد ٹریفک پولیس کی بھی یونیفارم تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا، جس کی ممکنہ نئی وردی کا عکس بھی سامنے آگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نئی یونیفارم کا خاکی رنگ تجویز کیا گیا ہے۔ نئے یونیفارم کا رنگ سردی اور گرمی سمیت تمام…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کو نیا عہدہ مل گیا

راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف میں عمران خان کو نیا عہدہ دے دیا گیا۔منگل کے روز چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔…
Read More...

بھارت کیخلاف 96 گھنٹوں کی جنگ مکمل اپنے وسائل سے لڑی، باہر سے کوئی مدد نہیں لی، جنرل ساحر شمشاد

اسلام آباد۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ  بھارت کے خلاف 96 گھنٹوں کی لڑائی مکمل طور پر اپنے وسائل سے لڑی، باہر سے کوئی مدد حاصل نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے  کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں…
Read More...

وزیراعظم کی دیامر بھاشا ڈیم سمیت آبی منصوبوں کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کی ہدایت

اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں توانائی کی فراہمی اور پانی کے مستحکم ذخائر کو یقینی بنانے کے لیے دیامر بھاشا ڈیم سمیت دیگر بڑے آبی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو ترجیح دینے کی ہدایت جاری کی ہے۔ یہ ہدایات ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے…
Read More...