The news is by your side.
Monthly Archives

مئی 2025

ہم تیارہیں ،آزمانا نہیں،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

راولپنڈی ۔سوشل میڈیا پر ’’ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جب کہ بھارت کے  پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج اور  عوام متحد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی زوردار پریس کانفرنس نے بھارت کو اسی…
Read More...

بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز،خفیہ دستاویزمنظرعام پر

اسلام آباد۔ بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسی ” را” پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی، خفیہ دستاویز منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ” را” کا کردار بے نقاب ہو گیا۔یہ دستاویزسوشل میڈیا ایپلیکیشن…
Read More...

ملک نازک موڑ پر کھڑا ہے،عمران خان کی قیادت ناگزیر ،تحریک انصاف کا اعلامیہ

اسلام آباد ۔تحریک انصاف کی سیاسی اور کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس کے بعد ایک اہم اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے، جبکہ بھارت کی طرف سے مسلسل دھمکیوں کے پیش نظر ملک بھر…
Read More...

پاک فوج دشمن کو دھول چٹانے کیلیے تیار؛ جنگی مشقوں میں جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ

راولپنڈی ۔پاک فوج دشمن کو دھول چٹانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور اس سلسلے میں جنگی مشقوں میں جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری ہیں اور جنگی حکمت عملی کے پیش نظر ان مشقوں میں…
Read More...

مودی کا جنگی جنون؛ پاکستان کیخلاف ناپاک سازشیں، بھارتی جریدے کے خوفناک انکشافات

نئی دہلی ۔مودی کا جنگی جنون کم نہ ہوا، بھارتی جریدے نے پاکستان کے خلاف ناپاک سازشوں سے متعلق خوفناک انکشافات کر دیئے۔ بھارت کی پہلگام حملے کو جواز بنا کر خطے میں جنگی ماحول پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی اور اسے سلسلے میں مودی نے افواج کو…
Read More...

رواں برس بانی پی ٹی آئی کی اپیل مقرر نہیں ہو سکتیں،رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ۔190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیر اعطم عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی  اپیلوں سے متعلق بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا کہ …
Read More...

پہلگام فالس فلیگ/حقائق منظر عام پر آنے اور گمراہ کن پروپیگنڈہ بےنقاب ہونےپربھارت حواس باختہ،

اسلام آباد :پہلگام فالس فلیگ / حقائق منظر عام پر آنے اور گمراہ کن پروپیگنڈہ بےنقاب ہونےپربھارت حواس باختہ دکھائی دینے لگا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سےالزامات کی بجائےحقائق بیان کرنےپربھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکا ہے اور…
Read More...

ممبئی حملے کے ملزم تہور حسین رانا کی آواز اور تحریر کے نمونے جمع کرنے کی اجازت

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے این آئی اے کو 26/11 ممبئی حملے کے ملزم تہور حسین رانا کی آواز اور تحریر کے نمونے جمع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسپیشل نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کے جج چندر جیت سنگھ، جنہوں نے 28 اپریل کو رانا…
Read More...

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دیدی

لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے ایونٹ کے 19 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 210 رنز کے تعاقب میں 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔…
Read More...

کینسر کی تشخیص اب پیشاب کے نمونوں سے بھی کی جاسکے گی

اسلام آبد ۔سائنس دانوں نے پیشاب میں موجود پروسٹیٹ کینسر کی علامات دریافت کر لیں۔ یہ کامیابی اس مہلک بیماری تشخیص کے لیے ایک سادہ اور بہتر طریقہ کار ڈھونڈ نکالنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ پروسٹیٹ کینسر عالمی سطح پر مردوں کی اموات کی بڑی…
Read More...