پہلگام فالس فلیگ/حقائق منظر عام پر آنے اور گمراہ کن پروپیگنڈہ بےنقاب ہونےپربھارت حواس باختہ،
پاکستان کی جانب سےالزامات کی بجائےحقائق بیان کرنےپربھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکا ہے اور مودی کے لیے اب اپنی عزت بچانا مشکل ہو گیا ہے ،
اسلام آباد :پہلگام فالس فلیگ / حقائق منظر عام پر آنے اور گمراہ کن پروپیگنڈہ بےنقاب ہونےپربھارت حواس باختہ دکھائی دینے لگا،
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سےالزامات کی بجائےحقائق بیان کرنےپربھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکا ہے اور مودی کے لیے اب اپنی عزت بچانا مشکل ہو گیا ہے ،
اس حوالے سے رائے عامہ کے مطابق پاکستان نے ریاستی سرپرستی میں بھارتی دہشتگردی کے شواہد پوری دُنیا کے سامنے آشکار کیے،
جبکہ دوسری جانب جنگی جنون مین مبتلا بھارت حقائق کی بجائےالزامات درالزامات کی سیاست کر رہا ہے،
یہ بھی حقیقت ہے کہ بھارت ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کردہ حقائق کو جھٹلا نے میں بری طرح ناکام ہوگیا ،
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے حقائق بیان کئے تھے،
ذرائع کا کہنا ہے کہ حقائق بیان کرنے پر بی جے پی کے انتہاپسند ہندوؤں کی جانب سے کانگریس لیڈران کو شدید تنقید اور دھمکیوں کاسامنا،
کانگریس لیڈر وجے ودیتیوار نے پہلگام حملے کے بعد بی جے حکومت اور بھارتی فوج کی ناکامی پرشدید تنقید کی…