The news is by your side.
Monthly Archives

مئی 2025

دو سال کی ڈیٹنگ کے بعد کائلی جینر اور تیموتھی شالامی نے اپنے تعلق کو ریڈ کارپٹ آفیشل بنا دیا

لاس اینجلس۔امریکی سوشل میڈیا آئیکون کائلی جینر اور ہالی ووڈ اداکار تیموتھی شالامی نے دو سالہ تعلق کے بعد بالآخر اپنے رومانوی رشتے کو عوامی سطح پر تسلیم کرتے ہوئے ریڈ کارپٹ پر باضابطہ ظہور کیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، دونوں…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی نے پی ایس ایل کو “خطرے” میں ڈال دیا

لاہور۔پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے باقی ماندہ میچز ملتوی کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزیر داخلہ محسن نقوی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل کے دیگر…
Read More...

بھارت نے بدترین شکست کے بعد “پی ایس ایل” کو نشانے پر رکھ لیا

اسلام آباد ۔پاکستان سے جنگی محاذ پر بدترین شکست کھانے کے بعد بھارت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک بین الاقوامی کھلاڑیوں کو نشانہ بنانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ بھارت کی انتہاپسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے…
Read More...

میچ سے قبل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے قریب ڈرون مار گرایا گیا

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب واقع فوڈ اسٹریٹ کے پاس پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔  دشمن کے ڈرون کو گرانے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے اطراف میں رکاوٹیں لگا دیں تاکہ…
Read More...

بھارت کی جارحیت پر ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے: صدر اردوان

اسلام آباد / انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے بھارت کی جانب سے پاکستان اور آزاد کشمیر پر کیے گئے میزائل حملوں کے تناظر میں مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ترکی کے صدارتی دفتر کی جانب سے…
Read More...

کشیدگی کم کرنے کیلیے پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں میں رابطہ

نئی دہلی ۔بھارت کی حالیہ جارحیت کے بعد پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی مشیروں کے درمیان براہِ راست رابطہ قائم ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، پاکستان کے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم ملک نے اپنے بھارتی ہم منصب اجیت ڈوول سے…
Read More...

پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے: امریکی اخبار

واشنگٹن: معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے حالیہ اداریے میں اس امر پر روشنی ڈالی ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارتی جنگی طیارے گرانا یہ ثابت کرتا ہے کہ پاکستان نہ صرف بھرپور دفاعی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ کسی بھی حملے کا مؤثر جواب دینے…
Read More...

25اسرائیلی ساخت کے ہیروپ ڈرونز کو مار گرایا،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ترجمان (آئی ایس پی آر )نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی سافٹ کِل (تکنیکی) اور ہارڈ کِل (ہتھیاروں) سے اب تک 25 اسرائیلی ساخت کے ہیروپ ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے ،بھارت کے 6/7 مئی کے بزدلانہ حملہ میں 5 جدید…
Read More...

بھارت کی پھر دراندازی کی کوشش، 12 ڈرونز تباہ، پاک فوج کے4 جوان زخمی، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 7 اور 8 مئی کی درمیانی شب بھارت نے ایک بار پھر پاکستانی سرحد میں دراندازی کی جس دوران 12 بھارتی ڈرون مار گرائے گئے، جبکہ اس حملے میں پاک فوج کے چار اہلکار زخمی…
Read More...

بھارت باز نہ آیا؛ پاک فوج نے راولپنڈی، کراچی، گھوٹکی، گجرانوالہ، لاہور میں دشمن کے ڈرونز مار گرائے

اسلام آباد ۔بھارت کی جنگی مہم جوئی کا سلسلہ نہ تھم سکا، آج صبح پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں بھارتی جاسوس ڈرونز کی پروازیں دیکھی گئیں جنہیں پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا، جبکہ کئی مقامات پر دھماکوں کی آوازیں بھی…
Read More...