فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب، سعودی وزیر دفاع سے ملاقات۔
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایران کی جانب سے سعودی عرب…
Read More...
Read More...