The news is by your side.
Monthly Archives

اپریل 2025

امریکی ٹیرف ترقی پذیر ممالک پر اثرانداز ہو رہا ہے، معاملے کو حل کرنا چاہیے، پاکستان

اسلام آباد ۔پاکستان نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے ٹیرف میں تیزی سے کی جانے والی تبدیلیوں کو بغور ملاحظہ کر رہا ہے۔ اس اہم معاملے پر وزیرِاعظم نے ایک اعلیٰ سطحی رہنمائی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ان امریکی ٹیرف اقدامات کا منفی اثر ترقی…
Read More...

امریکا کی ٹیرف میں نرمی؛ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں تین ماہ کے لیے نرمی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، اور کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3300 سے زائد پوائنٹس…
Read More...

سینئر پی پی رہنما کیخلاف بدعنوانی، منی لانڈرنگ کے الزامات: ایف آئی اے نے سوالنامہ دے یا

اسلام آباد ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو 18 سے 20 نکات پر مشتمل سوالنامہ فراہم کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ان کے…
Read More...

غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا ءتیزی سے جاری،

اسلام آباد:غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا ءتیزی سے جاری، غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد انخلاء جاری ہے، 9 اپریل کو 7762 سے زائد غیر قانونی افغان…
Read More...

آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار

راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے امریکہ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے پاکستان کی معدنی ترقی میں شراکت داری میں دلچسپی ظاہر کی اور پاکستان کی پالیسی پر اعتماد کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
Read More...

برٹنی اسپیئرز نے سیم اصغری سے طلاق کے بعد گھریلو ملازم سے بھی بریک اپ کرلیا

لاس اینجلس۔معروف امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نے اپنے بوائے فرینڈ پال رچرڈ سولز سے ایک بار پھر تعلق ختم کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ علیحدگی فروری 2025 میں ویلنٹائن ڈے کے فوراً بعد ہوئی۔ پال رچرڈ، جو برٹنی کے گھر میں…
Read More...

سوارا بھاسکر کا غزہ میں معصوم جانوں کے ضیاع اور عالمی بے حسی پر شدید ردعمل

بھارت کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں بچوں کی ہلاکتوں اور انسانیت سوز مظالم پر خاموش تماشائی بنے رہنے پر عالمی برادری کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ سوارا بھاسکر، جنہوں نے ایک…
Read More...

پی ایس ایل سے متعلق بیان؛ بورڈ بھی میدانِ جنگ میں کود پڑا

لاہور۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کے آغاز سے قبل، سابق چیمپئن ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کے تنقیدی بیانات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت ردعمل دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق، پی سی بی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے…
Read More...

کراچی میں انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے دلچسپ مقابلے

کراچی۔ورلڈ سکواش کے میگا ایونٹ انڈر 23 چیمپئن کے مقابلے کراچی کے کریک کلب میں جاری ہیں،ورلڈ سکواش میں متعارف کرایا جانے والا یہ نیا میگا ایونٹ ہے جس کی میزبانی پاکستان سکواش فیڈریشن چیف آف ایئر سٹاف کی سرپرستی میں کر رہا ہے اس میگا…
Read More...

پی ایس ایل: فرنچائز اونرز آپس میں الجھ پڑے؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے متعلق حالیہ بیانات کے تناظر میں کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے ردعمل دیتے ہوئے لیگ اور اس کے انتظامی ڈھانچے کا دفاع کیا ہے۔ ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی جانب سے پی ایس ایل کے رینٹل ماڈل پر…
Read More...