بھارتی سیکیورٹی فورسز کی سری نگر سینٹرل جیل میں قرآن پاک کی بے حرمتی
سرینگر۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے سری نگر سینٹرل جیل میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران قرآن مجید کی بے حرمتی کی جسارت کی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، جس نے قیدیوں اور عوام میں غم و غصے کی شدید لہر دوڑا…
Read More...
Read More...