The news is by your side.
Daily Archives

25 نومبر 2024

مودی کا 11 سالہ دور اقتدار، دہلی آج بھی صاف شفاف ماحول والے سکولوں سے محروم،

 دہلی:سال 2024 میں تیسری مرتبہ بھارت کے وزیر اعظم بننے والے نریندرمودی کا 11 سالہ دور اقتدار بہت سی خرابیوں سے بھرپور ہے، ایک جنونی ہندو ہونے کے ناطے مودی نے اپنے دور اقتدار میں اقلیتوں بلخصوص مسلمانوں کو کچلنے اور ان پر عرصہ حیات تنگ کرنے…
Read More...

اسلام آباد 700 کنٹینرز کے ذریعے’کنٹینر سٹی‘ بنا دیا گیا،یہ کنٹینرز کہاں سے آتے ہیں،

 اسلام آباد:پاکستان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اس وقت ’کنٹینر سٹی‘ کا منظر پیش کر رہا ہے جس سے نہ صرف عام شہریوں کی معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں بلکہ کئی کاروبار بھی نقصان جھیل رہے ہیں۔  برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک…
Read More...

بیلاروس کے صدر عزت مآب ایلیکزانڈر لوکاشینکو تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے,

اسلام آباد:بیلاروس کے صدر عزت مآب ایلیکزانڈر لوکاشینکو (Aleksandr Lukashenko) تین روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے, وزیراعظم محمد شہباز شریف نے راولپنڈی کی پی اے ایف نور خان ائیر بیس پر بیلاروس کے صدر کا استقبال کیا, نائب وزیر اعظم اور وزیر…
Read More...

عمران کی کال پر پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ،مظاہرین کی اسلام آباد کی طرف پیش قدمی جاری،

 ہری پور:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی  کی بھی پی ٹی آئی احتجاجی مارچ میں شرکت ، بشری بی بی نے ہزارہ انٹرچینج کے قریب احتجاج میں شامل افراد سے خطاب بھی کیا،  انھوں نے کہا کہ جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جائیں گے ہم…
Read More...

ضلع کرم،پرتشددجھڑپوں میں 76 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی۔مفاہمت کی کوششیں جاری

  پشاور:خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ضلع کرم میں سُنی اور شیعہ قبائل کے درمیان مفاہمت کی کوششںں، تاہم  علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ،مخالف گروہوں میں مختلف مقامات پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  گذشتہ روز …
Read More...

پی ٹی آئی قافلہ ہزارہ انٹر چینج سے ڈی چوک کیلیے روانہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

اسلام آباد۔پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اپیل پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے۔ یہ قافلہ ہزارہ انٹرچینج سے ڈی چوک کی طرف گامزن ہے۔ غازی بروتھا پل پر پولیس نے قافلے پر…
Read More...

عمران خان،بشری بی بی اور عارف علوی کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد۔پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ احتجاج کا پہلا مقدمہ تھانہ…
Read More...