The news is by your side.
Daily Archives

29 نومبر 2024

مطیع اللہ جان کے خلاف مقدمے کے اندراج پر اہم مشاورتی اجلاس،ملک گیر احتجاج کا اعلان،

اسلام آباد: راولپنڈی / اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام صحافی مطیع اللہ جان پر منشیات اور اسد علی طور اور لاہور کے صحافی شاکر خان پر درج بے بنیاد مقدمات کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس کل تک مقدمہ واپس نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر…
Read More...

فیصلے کا وقت آگیا ملک کو فتنے کے حوالے کر نا ہے یا پھر سنوارنا ہے،شہبازشریف

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا سے آئے جتھے نے اسلام آباد میں وہ تماشا لگایا جسے بیان نہیں کرسکتا۔جتھے نے ایس سی او کانفرنس کے دوران بھی چڑھائی کی اور بیلاروس کے صدر کی آمد پر بھی ہنگامہ کیا ،یہ اسلام آباد پر تیسری…
Read More...

غیرملکیوں کی پاکستانی سیاسی اجتماعات میں شرکت غیرقانونی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ حکومت کا تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان پہلے بھی کئی بار کہہ چکا ہے کہ ٹی ٹی پی سے…
Read More...

جو بھی ہوا اس کا احتساب بانی پی ٹی آئی کریں گے،ترجمان بشریٰ بی بی

پشاور۔ترجمان بشریٰ بی بی، مشال یوسفزئی نے وضاحت کی ہے کہ عمران خان کی اہلیہ نے نہ تو کسی سیاسی کمیٹی کی سربراہی کی اور نہ ہی کسی اجلاس میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے مطابق، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر انہیں ڈی چوک…
Read More...

عراق؛ پروفیسر نے یونی ورسٹی میں ساتھی ملازمہ کو گولیوں سے بھون ڈالا

بغداد۔عراق میں ایک یونیورسٹی پروفیسر نے معمولی بحث و تکرار کے بعد اپنی ساتھی خاتون ملازمہ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، مقتولہ خاتون کا نام ڈاکٹر سارہ العبودی بتایا گیا ہے، جو بصرہ یونیورسٹی کے کالج آف ایجوکیشن میں…
Read More...

پی ٹی آئی کی اعلی قیادت حالیہ دھرنے کی ناکامی کی ذمہ دار،پارٹی انتشار کا شکار

اسلانم آباد : حالیہ احتجاج اور دھرنے کی ناکامی نے پاکستان تحریک انصاف پر مشکلات بڑھا دیں، ایک جانب جیل میں بانی چیرمین عمران خان پر سختیوں میں اضافہ ہو گیا، تو دوسری جانب ملک بھی میں پی ٹی آئی کے رہنماوں اور کارکنوں پر مقدمات کے اندارج…
Read More...