The news is by your side.
Daily Archives

11 نومبر 2024

چین کی سنٹرل ساؤتھ یونیورسٹی میں ہونے والے 14ویں "چیلنج کپ” مقابلے،پاکستانی طالبہ نے سلور…

  بیجنگ : چین کی سنٹرل ساؤتھ یونیورسٹی (CSU) نے اس نومبر میں ژیان میں ہونے والے 14ویں "چیلنج کپ" کن چوانگ یوان چائنیز کالج اسٹوڈنٹس انٹرپرینیورشپ پلان مقابلوں میں تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، ان مقابلوں میں…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ کیس،احتساب عدالت سے بریت کی درخواست پر فیصلے کی استدعا،

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی نے اپنی صفائی میں 342 کا بیان دینے سے قبل احتساب عدالت سے بریت کی درخواست پر فیصلے کی استدعا کردی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج, ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی کا رجحان,

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے  نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ حصص میں 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز…
Read More...

اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان پر تازہ حملوں میں 59 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں بڑی تعداد خواتین اور…
Read More...

سموگ کے باعث پنجاب میں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند

لاہور: پنجاب کے چار اضلاع میں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل، عمران حامد شیخ نے اس فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں آج سے…
Read More...

بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردی

کراچی ۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ایک گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے لیے اپنی پیشکش کو مزید بڑھا دیا ہے اور اب وہ 125 ارب روپے کی پیشکش کے علاوہ 5 ارب روپے اضافی دینے کے لیے تیار ہیں۔ النہانگ گروپ نے…
Read More...

جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ جب تک کوئی آئینی بینچ تشکیل نہیں پاتا، تو جو غیر آئینی بینچ موجود ہے، اس کا کیا کرنا ہے؟ کیا ہم غیر آئینی ہیں جب تک آئینی بینچ قائم نہیں…
Read More...

190ملین پائونڈ ریفرنس،عمران خان سے پوچھے گئے79 سوالات سامنے آگئے

اسلام آباد۔190ملین پائونڈ ریفرنس بانی پی ٹی آئی کا 342 کے بیان کا سوالنامہ سامنے آگیا۔عمران خان کو 14 صفحات اور 79 سوالوں پر مشتمل سوال نامہ عدالت نے فراہم کیا ۔عمران خان سے پوچھے گئے سوالات یہ ہیں (سوال )۔آپ نے بطور وزیر اعظم القادر…
Read More...