The news is by your side.
Daily Archives

28 نومبر 2024

مودی کے جنگی عزائم؛ آبدوز سے نیوکلیئر صلاحیت والا میزائل فائر کرنے کا تجربہ

نئی دہلی ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے جارحانہ جنگی منصوبوں کی وجہ سے خطے میں طاقت کے توازن کو متاثر کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، انڈین نیوی نے ایک جوہری آبدوز سے 3500 کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا…
Read More...

روس نے برطانوی سفارتکار کو جاسوسی کے الزام میں ملک بدر کر دیا

ماسکو۔روس نے برطانوی سفارت کار ایڈورڈ ولکس کو خفیہ اور تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگا کر انہیں دو ہفتوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ روس کی سیکیورٹی سروس ایف ایس بی نے بتایا کہ مذکورہ سفارت کار نے روس میں داخلے کے…
Read More...

کریتی سینن نے اقربا پروری پر میڈیا اور ناظرین کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن نے حال ہی میں بھارتی فلم انڈسٹری میں اقربا پروری کے مسئلے پر کھل کر بات کی۔ 55ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا میں اپنی پہلی پروڈیوس کردہ فلم ‘دو پتی’ کی نمائش کے دوران، کریتی نے انڈسٹری میں…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی نے آئی سی سی کو باضابطہ جواب دیدیا

لاہور۔پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے کا فیصلہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر پہنچا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹرز کی جمعے کو ہونے والی میٹنگ سے پہلے ہی پاکستان…
Read More...

بشری بی بی نے کنٹینر کیوں چھوڑا ؟کس نے آگ لگائی؟علی امین سازش میں ملوث؟

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی، نے ڈی چوک پر جاری احتجاج سے واپسی کا فیصلہ پولیس اور رینجرز کی جانب سے ہونے والی آنسو گیس کی شیلنگ سے تنگ آکر کیا۔ بشریٰ بی بی کے خیبرپختونخوا واپسی کے فیصلے کے باعث اسلام…
Read More...

خیبر پختونخوا میں گورنر راج ،وفاقی کابینہ نے حمایت کر دی،اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کا معاملہ،وفاقی کابینہ کی اکثریت نے گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کردی ،حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں صرف ایک نکاتی ایجنڈے پر غور ہوا،وزارت قانون اور…
Read More...

صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آبا د۔ اسلام آباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کیاگیا۔ایف ائی آر کے مطابق گزشتہ رات گاڑی کواسلام آباد ناکے پہ رکنے کا اشارہ کیا گیا، گاڑی کی ٹکر سے ڈیوٹی پر مامور کانسٹیبل مدثر زخمی ہو گئے، گاڑی رکنے پر…
Read More...

پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات

اسلام آباد۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے شرپسندوں کی جانب سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں، جن سے احتجاج کے پس پردہ واقعات اور منصوبہ بندی کا پتہ چلتا ہے۔ شرپسند سجاد کا انکشاف گرفتار ملزم سجاد نے…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر

راولپنڈی ۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر فرد جرم عائد کرنے میں تاخیر ہوئی۔ یہ چوتھی مرتبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم مؤخر کی گئی۔…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی، کے ایس ای 100 انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کا اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا، اور انڈیکس 790 پوائنٹس کے
Read More...