The news is by your side.
Daily Archives

27 نومبر 2024

امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کاعمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن۔امریکا کے سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس رچرڈ گرینیل اور متعدد امریکی اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، رچرڈ گرینیل نے بلومبرگ کی ایک رپورٹ اپنے سوشل…
Read More...

دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کے کہنے تک جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور

مانسہرہ۔وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دھرنے کی کال پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے دی ہے اور انہوں نے واضح کیا ہے کہ یہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک وہ خود اس کے خاتمے کا اعلان نہیں کریں گے۔ مانسہرہ میں ایک پریس…
Read More...

پی ٹی آئی کا اسلام آباد احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جاری احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملاقات اور کور کمیٹی کی مشاورت کے بعد آئندہ حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔ بیان…
Read More...

آئینی بینچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا ویڈیو لنک کے…
Read More...

احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

اسلام آباد ۔سکیورٹی حکام نے پی ٹی آئی کے مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور جھوٹا پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر چند عناصر کی جانب سے یہ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ…
Read More...

تحریک انصاف کا احتجاج،آپریشن کے دوران 10 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے مظاہروں کے دوران اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں میں جاں بحق اور زخمی افراد کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، وفاقی دارالحکومت کے تین اسپتالوں میں مجموعی طور پر 10 افراد جاں بحق اور…
Read More...

رات گئے بڑا کریک ڈائون،فائرنگ،شدید شیلنگ،450گرفتار،علی امین اور بشری بی بی غائب،بلیو ایریا کلیئرکرنے…

اسلام آباد ۔سکیورٹی فورسز نے رات گئے ڈی چوک اور بلیوایریا میں تحریک انصاف کے خلاف بڑا کریک ڈائون کیا جس کے نتیجے میں 450 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ مظاہرین کو لیڈ کرنے والے علی امین گنڈا پور اور بشری غائب ہوگئے تفصیلا ت…
Read More...