The news is by your side.
Daily Archives

14 نومبر 2024

دبئی میں ملازمت کے دوران بیوی بچوں کو بلانے کیلئے تنخواہ کتنی ہونی چاہیے؟

اسلام آباد ۔جو افراد دبئی یا یو اے ای کے دیگر شہروں میں ملازمت کرتے ہیں اور اپنی فیملی کو بلانا چاہتے ہیں، انہیں کچھ خاص شرائط کو پورا کرنا ضروری ہے۔ ان شرائط میں تنخواہ کا ایک خاص حد تک ہونا اور تمام ضروری دستاویزات کی تکمیل شامل…
Read More...

بلاول بھٹو حکومت کی دروغ گوئی اور دھوکے پر پھٹ پڑے

کراچی ۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی خراب ہوچکے ہیں، حکومت فور جی انٹرنیٹ سروس کے بارے میں جھوٹ بول رہی ہے اور حقیقت میں تھری جی انٹرنیٹ سروس فراہم کی جارہی ہے۔ ان…
Read More...

پہلا ٹی20؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

کینبرا۔تین میچز کی سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے کر 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ گابا کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے اس میچ میں، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے بارش کی وجہ سے کم ہو کر 7 اوورز پر…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کیلئے کوئی بیک ڈور چینل نہیں، بھارت کھیلوں کو سیاست کی نذر نہ کرے، پاکستان

اسلام آباد:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت کو کھیلوں کو سیاست سے جدا رکھنا چاہیے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے معمول کی پریس…
Read More...

خاتون نے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کرکے عمرہ کرلیا

کراچی۔لیاری کے علاقے بغدادی میں ایک خاتون نے اپنے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کرکے اسے فروخت کیا اور پھر اس رقم سے عمرہ ادا کر لیا۔ پولیس کے مطابق، 27 اکتوبر کو تھانہ بغدادی میں 20 تولہ سونا چوری ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا…
Read More...

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمٰن

اسلام آباد۔مولانا فضل الرحمٰن نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہمیشہ آئین اور جمہوریت کے ساتھ…
Read More...

کینسر نہیں، صحت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں

لندن۔پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی صحت کے حوالے سے پھیلائی جانے والی افواہوں کی تردید کردی۔لندن میں پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میری صحت کے بارے میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جا…
Read More...

قاضی فائز عیسیٰ کی جان چھوڑ دیں

اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں قائم آئینی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کے خلاف دائر نظرثانی درخواست مسترد کر دی۔ آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان نے کی، اور اس میں دیگر…
Read More...

آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کی اور بے جا مقدمہ بازی کے باعث 15 مقدمات مسترد کر دیے، جبکہ تین کیسز کی سماعت مؤخر کر دی گئی۔ آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین خان نے کی، اور اس میں جسٹس جمال مندوخیل،…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان

اکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں  انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ بازارِ حصص میں آج جمعرات کے روز بھی  گزشتہ ہفتوں سے  جاری تیزی کا رجحان غالب ہے۔ مارکیٹ…
Read More...