The news is by your side.
Daily Archives

26 نومبر 2024

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد۔وفاقی وزرا نے یہ اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت یہاں تک پہنچ چکی ہے، لیکن اب ان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات…
Read More...

جو کرنا ہے کرلو، مطالبات منظور ہونے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان

راولپنڈی ۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد اور ڈی چوک پہنچنے والے اپنے کارکنوں کو سراہتے ہوئے انہیں مطالبات کے پورا ہونے تک ڈٹے رہنے کی ہدایت دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے…
Read More...

پی ٹی آئی قیادت ملکی مفاد کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتی، فساد کی جڑ ’خفیہ ہاتھ‘ ہے، محسن نقوی

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج میں پنجاب سے کوئی شخص شریک نہیں ہوا، بلکہ تمام افراد خیبر پختونخوا سے آئے ہیں، جن میں 2 ہزار تربیت یافتہ افراد بھی شامل ہیں۔ ان میں سے بہت…
Read More...

بشری بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے،بشری بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں،کرایہ کے لوگوں کو فرنٹ پر لایا گیا۔ ،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ…
Read More...

سیاسی کشیدگی سے اسٹاک مارکیٹ کریش، 100 انڈیکس میں 3 ہزار 8 سو پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کے منفی اثرات نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) کو شدید نقصان پہنچایا، اور کاروبار کے اختتامی لمحات میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3800 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج صبح اسٹاک مارکیٹ کا آغاز…
Read More...

پی ٹی آئی قافلے ڈی چوک پہنچ گئے، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا، پولیس کی طرف سے شیلنگ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاجی قافلہ خیبر پختونخوا سے اسلام آباد کے مختلف مقامات سے گزرتا ہوا ڈی چوک پہنچ چکا ہے، جہاں پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شدید آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے اور کارکنان کی طرف…
Read More...

پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 اہلکار شہید

اسلام آباد۔سری نگر ہائی وے پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی، جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے۔ واقعے میں رینجرز اور پولیس کے 5 جوان شدید زخمی ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر…
Read More...

وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں حالات کشیدہ، مظاہرین ڈی چوک کی طرف روان دواں،

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں حالات کشیدہ حکومت کی جانب سے پولیس اور رینجرز کی مدد کے لیے ائین کے ارٹیکل 245 کے تحت فوج کو طلب کر لیا گیا جبکہ مظاہرین کو براہ راست گولی مارنے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے, واضح رہے کے پی ٹی…
Read More...