The news is by your side.
Daily Archives

9 نومبر 2024

وزیراعظم کا ڈپلومیٹ انکلیو کا دورہ، سفارت کاروں کیلیے قائم خدمت مرکز کی تعریف

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع ’’کیس کیڈ‘‘ پولیس خدمت مرکز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سفارت کاروں اور غیر ملکی شہریوں کے لیے جدید سہولتوں سے مزین اس مرکز کے قیام کی تعریف کی۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب…
Read More...

ہم چاہتے ہیں بجلی سہولت پیکیج ہرسال چھ ماہ کے لیے لائیں، وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کیا ہے، اور ہم چاہتے ہیں کہ ہر سال یہ پیکیج چھ ماہ کے لیے فراہم کیا جائے تاکہ عوام سردیوں میں گیس کے بجائے بجلی استعمال کر سکیں۔ اسلام آباد…
Read More...

خان کی رہائی کے بغیر گھرنہیں جائیں گے،علی امین گنڈا پور

صوابی: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اپنے کارکنوں سے حلف لیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی صورت میں عمران خان کی رہائی کے بغیر وہ اپنے گھروں کو واپس نہیں جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے خطاب کرتے…
Read More...

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ : 23 پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل

اسلام آباد۔سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں ہونے والے حملے میں ملوث 23 پاکستانی شہریوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں شامل کر لیے گئے ہیں۔ پاسپورٹ حکام کے مطابق، اس فہرست میں لندن میں ہونے والے مظاہروں سے…
Read More...

کلچرل قونصلیٹ سفارتخانہ ایران اور نیشنل پریس کلب کے زیر اہتمام صحافیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب

اسلام آباد (یو این آئی) کلچرل قونصلیٹ سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ ایران اور نیشنل پریس کلب کے اشتراک سےمظلوم فلسطینی عوام کی آواز بننے والے صحافیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب این پی سی اسلام آباد میں منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی سینیٹر مشاہد…
Read More...

اداکارہ صحیفہ جبار نے تیزی سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟

لاہور۔پاکستان کی خوبصورت اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے اپنی فٹنس کا راز بے نقاب کر دیا ہے۔ حال ہی میں، صحیفہ جبار اداکار اور میزبان فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے شوبز اور اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے…
Read More...

پاک آسٹریلیا سیریز؛ فیصلہ کُن معرکہ کل کھیلا جائے گا

لاہور۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل (اتوار) کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں پرتھ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں آمنے سامنے آئیں گی، اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان اور…
Read More...

پاکستان کے طیب اکرام 8 سالہ مدت کیلئے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد ۔پاکستان کے طیب اکرام کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے لیے آٹھ سال کی مدت کے لیے صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ فیڈریشن نے طیب اکرام کی صدارت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے اور ان کی چار سالہ مدت کو بڑھا کر آٹھ سال…
Read More...

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

اسلام آباد۔پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرضے کی مدت دو سال کے لیے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ اس سے پہلے بھی پاکستان چین سے 16 ارب ڈالر کے توانائی کے قرضے کی مدت بڑھانے کی درخواست کر چکا ہے۔ یہ قرضہ آئی ایم ایف پروگرام کے…
Read More...

امریکا کا قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن۔حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے معاہدے کو مسترد کرنے کے بعد امریکا نے قطر سے حماس کے رہنماؤں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، امریکا نے دوحا کو واضح طور پر بتایا ہے کہ…
Read More...