The news is by your side.
Daily Archives

2 نومبر 2024

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور۔ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان نے کوارٹرفائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔پاکستان نے مقررہ چھ اوورز میں 105 رنز بنائے، جس کے جواب میں جنوبی افریقہ مقررہ اوورز میں صرف 88 رنز
Read More...

سروں پر کفن باندھ کراحتجاج کیلئے نکلنے کی تاریخ دیدی

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سروں پرکفن باندھ کر احتجاج کی آخری کال دیدی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات پر پابندی لگائی گئی تھی، اگر دوبارہ ایسا کیا…
Read More...

علی امین گنڈا پور کا قیمتی سامان غائب

اسلام آباد۔ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاوس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔ ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلی کے پی کا سامان کے پی ہاوس اسلام آباد سے غائب ہوا، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورکے 2…
Read More...

آڈیشن میں ناکامی پراپنا موبائل توڑ دیا تھا، نورا فتیحی

نئی دہلی ۔مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی کامیابی کی داستان اور بھارت میں اپنی جدوجہد کے بارے میں گفتگو کی۔ نورا، جو کینیڈا سے بھارت آئیں، نے اس بات کا ذکر کیا کہ وہ یش راج فلمز کے ایک آڈیشن میں ناکامی…
Read More...

کرینہ نے سیف اور تیمور کیساتھ ہالووین منایا

نئی دہلی ۔بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے دیوالی کی خوشیوں کے ساتھ ساتھ ہالووین کا بھی خیال رکھا اور اپنے مداحوں کے ساتھ ایک دلچسپ تصویر شیئر کی۔ کرینہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شوہر سیف علی خان اور بیٹے تیمور کے ساتھ ہالووین کے…
Read More...

خان نے صرف عوام کے اخلاق کو بگاڑا اور بدتمیزی کاکلچرسکھایا،نوازشریف

نیو یارک۔نواز شریف نے نیویارک میں ن لیگ کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا میں پبلک ویلفیئر کے لئے کیاہے، کے پی کے میں ان لوگوں کی حکومت
Read More...

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی ضمانت کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کو دی گئی ضمانت کے اسلام آباد…
Read More...

صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس کادوسرا مرحلہ شروع

اسلا م آباد ۔راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق علی ورک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ(پی آئی ڈی) میں وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کے حوالے سے صحافیوں کی ویری فکیشن کا سلسلہ جاری ہے…
Read More...

لوگ اعلانات کرتے رہ گئے اور مریم نواز نے کر دکھایا، عظمیٰ بخاری

لاہور۔وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ لوگ اعلانات کرتے رہ گئے اور مریم نواز نے ناممکنات کو ممکن کر دکھایا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ لوگ کبھی کسانوں پر سیاست کرتے ہیں تو کبھی نابینا افراد پر۔ عظمیٰ بخاری…
Read More...

بھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپرد

نئی دہلی: بھارتی وزارت دفاع نے فوج سے متعلق سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد کے بارے میں نوٹس جاری کرنے کا اختیار اب فوج کے سپرد کردیا۔ اس مقصد کیلئے وزارت دفاع، نے ایک اعلیٰ فوجی افسر، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل اسٹریٹجک کمیونیکیشن کو
Read More...