The news is by your side.
Monthly Archives

جولائی 2024

چیف جسٹس کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کرنے پر مقدمہ درج

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو جانے سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی کے نائب امیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں ایس ایچ…
Read More...

دنیا کی امیر ترین خاتون سامنے آگئی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے امیر ترین موجودہ شخصیات کی سرفہرست ارب پتی ایلون مسک، جیف بیزوز اور مکیش امبانی سمیت دیگر امیر ترین افراد کی مجموعی دولت سے بھی زیاد امیر ترین خاتون سامنے آگئی چین پر 618 سے 907 عیسوی تک حکمرانی کرنے والا…
Read More...

سچی پیشگوئیاں کرنے والی نجومی نے امریکہ کے نئے صدر کا نام بتا دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کی درست پیشگوئی کرنے والی 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ نے صدارتی انتخاب میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ میں سے کامیاب ہونے والے امیدوار کا نام بھی بتادیا۔ یہ ایمی ٹرپ ہی…
Read More...

مریم نواز نے سہولیات کی فراہمی کیلئے سوشیو اکنامک رجسٹری منصوبے کا آغازکر دیا

لاہور(وقائع نگار) حکومت پنجاب نے صوبے میں سولر پروگرام، کسان کارڈ، ہیلتھ کارڈاور سکالرشپ پروگرام سمیت دیگر سوشل پروٹیکشن پروگرام میں شامل کرنے کے لیے سوشیو اکنامک رجسٹری منصوبے کا آغاز کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس…
Read More...

26 سالہ حسینہ ندا کوسا کے سر پر مس لبنان کا تاج سج گیا

بیروت(شوبز نیوز) لبنان میں 26 سالہ حسینہ ندا کوسا کے سر پر مس لبنان کا تاج سج گیا لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ندا کوسا نامی خاتون کو ملکہ حسن قرار دیا گیا ہے۔ ندا کوسا نے کلینیکل سائیکالوجی میں ماسٹرز کی ڈگری…
Read More...

پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے نارویجن کلب کو 6 گول سے شکست دی

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)پاکستان کی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے کپ میں نارویجن کلب کو چھ ایک سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے عبدالغنی نے دو گول کیے جبکہ عیسیٰ، جنید، اویس اور محمد خان نے ایک ایک گول کیا۔ قومی سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم اپنا…
Read More...

سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیا

دمبولا(سپورٹس ڈیسک) ویمن ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کیلیے…
Read More...

’’یار‘‘ کا لفظ استعمال کرنے پر نانی بہت ناراض ہوتیں،ماہرہ خان

لاہور(شوبز نیوز) پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اُن کی نانی کو ‘یار’ لفظ سے سخت چِڑ تھی ،جب بھی یار کا لفظ استعمال کرتی تو بہت ناراض ہوتیں اور کبھی کبھی بہت ڈانٹ بھی پڑتی ایک انٹرویو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ پنی نانی…
Read More...

بھارتی اداکارہ کا دہلی میں جنسی ہراسانی کا شکار بننے کا انکشاف

ممبئی(شوبز نیوز) بھارتی اداکارہ تلوتما شومے نے دہلی میں جنسی ہراسانی کا شکار بننے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ ایک مرتبہ سردیوں کی شام میں بس کا انتظار کررہی تھیں جب یہ خوفناک واقعہ پیش آیا تھا۔ انہوں نے…
Read More...

چین 3آئی پی پیز کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے رضامند

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چین نے امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے تین پاور پلانٹس کو مقامی کوئلے پر تبدیل کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا وزیر خزانہ اورنگزیب اور وزیر توانائی اویس لغاری چین کے دورے پر ہیں جہاں امپورٹڈ کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس…
Read More...