The news is by your side.
Monthly Archives

جون 2024

ریاست کو ایک ادارے پر چھوڑناسنگین غلطی ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری بقاء کی جنگ ہے، یہ جنگ کسی غیر کی نہیں، ہم اپنی نسلوں کو بچانے کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں۔اسلام آباد میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو…
Read More...

بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بچوں کے دودھ پر 18 فی صد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر فاروق ایچ نائی نے…
Read More...

پی ٹی ائی کی احتجاجی ریلی، چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(وقائع نگار) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن ا?فس تک ریلی نکالی گئی، پی ٹی ا?ئی نے چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور زرتاج گل سمیت…
Read More...

وطن پر قربان مسیحی سپاہی کی آخری رسومات، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

راولپنڈی(خصوصی وقائع نگار) کرم میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران وطن پر قربان ہونے والے سپاہی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ تقریب میں وزیراعظم اور آرمی چیف نے بھی شرکت کی۔اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلام آباد کے…
Read More...

بلاول بھٹو کا بجٹ سے متعلق تحفظات پر وزیراعظم سے ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے عید کی مبارکباد کیلئے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کیا تھا اور انہیں وزیراعظم ہاؤس مدعو کیا…
Read More...

محسن نقوی کا علی امین گنڈا پور سے رابطہ،لوڈ شیڈنگ کے معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے لوڈشیڈنگ کے معاملات افہام و تفہیم سے اگلے 48 گھنٹوں میں حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کرنے اور نیشنل گرڈ کو بجلی…
Read More...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی

ڈی آئی خان(نیوز رپورٹر) وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں وفاق پر ہمارے 1600 ارب روپے ہیں، وفاق نے ڈیڑھ ماہ کا وقت مانگا جو پورا ہوگیا اب ہم ہر اقدام کے لیے آزاد ہیں، اگلے اقدام کے طور پر نیشنل گرڈ کو…
Read More...

ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین کا حج مکمل، وطن واپسی کے عمل کا آغاز ہوگیا

مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے ایک لاکھ 60 ہزار عازمین نے فریضے کی تکمیل کردی اور وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے، پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) کی پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر پاکستان پہنچے گی۔پی…
Read More...

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ٹی ٹی پی کا کمانڈر افغانستان میں ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان کے علاقے کنڑ میں مارا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹی ٹی پی ملاکنڈ کی شوریٰ کا کمانڈر عبدالمنان عرف حکیم اللّٰہ باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ اور…
Read More...

مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا؛ 577 حاجی جاں بحق

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ میں شدید گرمی کے باعث 550 سے زائد عازمین حج جاں بحق ہو گئے جن میں سے320 کا تعلق مصر، 144 انڈونیشیا، 60 اردن، ایران 11 اور 3 کا تعلق سینیگال ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ کے سب سے بڑے المیسم مردہ خانہ میں…
Read More...