The news is by your side.
Monthly Archives

جون 2024

پی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد(وقائع نگار) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آج بھی فوج کیخلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں بجٹ پر بحث کی گئی۔ خواجہ آصف کو مائیک دینے پر سنی اتحاد…
Read More...

حکومت نے پیپلزپارٹی کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات مان لیے۔اسلام آباد میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس ہوا جس میں پی پی پی نے اپنے اعتراضات حکومت کے سامنے رکھے۔ غور و خوض کے بعد حکومت نے پیپلزپارٹی کے…
Read More...

سوات واقعہ؛ قومی اسمبلی میں اقلیتوں سمیت تمام شہریوں کے تحفظ کی قرارداد منظور

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) قومی اسمبلی نے توہین مذہب کے الزامات میں ہجوم کے تشدد سے لوگوں کی ہلاکتوں کے واقعات کے تناظر میں اقلیتوں سمیت تمام شہریوں کے تحفظ کی قرارداد منظور کرلی۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس…
Read More...

اس وقت ملک میں تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی اور بیروزگاری ہے، آصفہ بھٹو

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) صدر پاکستان آصف زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ و پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔…
Read More...

اسلام آباد: پولیس مقابلے میں تین کار چور ہلاک

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں علی الصبح پولیس مقابلے میں تین کار چور ہلاک ہوگئے اور ان کی ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ مری سے کار…
Read More...

سوات؛ مدین واقعے میں ملوث 23 ملزمان گرفتار

پشاور(خصوصی رپورٹر) سوات کے علاقے مدین میں مبینہ توہین مذہب واقعے میں ملوث 23 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔سینئر پولیس افسر کے مطابق ایف آئی آر میں 2ہزار افراد کو نامزد کیا گیا ہے جس میں اب تک 23 ملزمان گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان کو…
Read More...

آئی ایم ایف نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچول مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کے وفاقی بجٹ میں سخت…
Read More...

فیروز خان کی دوسری اہلیہ کا اصل نام اور پیشہ سامنے آگیا

کراچی(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے اصل نام اور پیشے سے متعلق انکشاف کردیا۔گزشتہ ماہ کے آخر میں فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں، اس خبر نے پاکستان سمیت بھارت میں بھی…
Read More...

غزہ جنگ ختم نہ کرنے والا معاہدہ قابل قبول نہیں ، حماس

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ میں جنگ ختم نہ کروانے والا کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں گے۔حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف ایسے اقدامات قبول کیے جائیں گے جن کے ذریعے غزہ میں…
Read More...

چیف جسٹس ہمارے کے خلاف فیصلے کرتے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بانی پی ٹی آئی کے مقدمات نہ سننے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں پی ٹی…
Read More...