The news is by your side.

عام انتخابات،ن لیگ بلوچستان کے قومی اور صوبائی امیدواروں کے نام

0

لاہور(یو این آئی)مسلم لیگ ن نے بلوچستان کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔مسلم لیگ ن کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے 42 اور قومی اسمبلی کے 16 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے گئے، ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی مشاورت سے کیا گیا۔

 

 

 

 

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.