The news is by your side.
Yearly Archives

2024

پا کستان مشکل صورتحال سے باہر نکل آیاہے، رانا مشہود احمد خان

اسلام آباد ۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ پا کستان مشکل صورتحال سے باہر نکل آیا ، ہر آنے والا دن ملک کے روشن مستقبل کی نوید رہا ہے ۔ میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے باہر نکل آیا…
Read More...

پولیس چیف کی بیوی کو 15سالہ طلبا کےساتھ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر4برس قید کی سزا

واشنگٹن ۔امریکی ریاست اوکلاہوما میں ایک پولیس چیف کی بیوی کو ایک 15 سالہ طالب علم کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ سابقہ ​​استانی ایمما ہینکوک پر الزام تھا کہ اس نے طالب علم کو چوما اور اسے نازیبا تصاویر…
Read More...

سکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم خود کرے گی ،بیرونی مداخلت قبول نہیں،پاکستان

اسلام آباد۔پاکستان کی ترجمان دفتر خارجہ، ممتاز زہرا بلوچ نے واضح کیا ہے کہ ملک کی سکیورٹی سے متعلق فیصلے صرف پاکستانی قوم کرے گی اور کسی بھی بیرونی دباؤ کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ماضی میں بھی مختلف…
Read More...

اسلام آباد شہر کے تین بڑے ہوٹل سیل،بھاری جرمانے عائد

اسلام آباد ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد میں تین اہم ہوٹلز کو سیل کرکے ان پر بھاری جرمانے عائد کیے ہیں۔ ان ہوٹلز کو پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) رسیدیں جاری نہ کرنے کی وجہ سے یہ کارروائی کی گئی۔ ایف بی آر کے…
Read More...

پاکستان میں رہ کر ہی ملکی ترقی کے لیے کردار ادا کریں گے، نوجوانوں کی اکثریت کا ملک چھوڑنے سے انکار

اسلام آباد۔ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت مستقل طور پر ملک چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ ’اپسوس پاکستان‘ کے سروے کے مطابق 74 فیصد نوجوان اپنے ملک میں رہتے ہوئے پاکستان کی ترقی میں اپنا…
Read More...

برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا

لندن۔برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کو دی گئی سزاؤں پر اپنا مؤقف پیش کیا ہے۔ برطانوی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان کی قانونی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، لیکن فوجی عدالتوں میں عام…
Read More...

کمپٹیشن کمیشن نے نشاط ہوٹلز کو نشاط ہاسپیٹلٹی ایکوائر کرنے کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد، کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے نشاط ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ کو نشاط ہاسپیٹلٹی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی سو فیصد شیئر ہولڈنگ حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کمپٹیشن کمیشن نے اس ٹرانزیکشن کا جائزہ کمپٹیشن ایکٹ کے سیکشن 11 کے…
Read More...

سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو خرابی صحت کے باعث اسپتال میں داخل کروادیا گیا،

 دہلی:سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کو خرابی صحت کے باعث اسپتال میں داخل کروادیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انھیں انتہائی نگہداشت میں رکھا ہوا ہے۔ 52 سالہ ونود کامبلی نے گزشتہ ایک دہائی سے صحت کے مسائل سے دوچار ہیں، ان کی حالت ہفتے کے دن خراب…
Read More...

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی انتقال کر گئے،

 اسلام آباد:لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی انتقال کر گئے، مرحوم کی عمر 97  برس تھی، خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ دل اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔  پاکستان ایکس سروس…
Read More...

ملکہ ترنم نور جہاں کی 24 برسی

لاہور۔پاکستان کی سب سے بڑی گلوکارہ، ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 24 سال ہو گئے، لیکن ان کی گائی ہوئی گیت اور ملی نغمے آج بھی دلوں میں زندہ ہیں۔ 21 ستمبر 1926 کو قصور میں پیدا ہونے والی اللہ رکھی وسائی، جنہیں ہم نور جہاں کے نام…
Read More...