The news is by your side.
Yearly Archives

2024

شوٹنگ کے دوران بابا صدیقی کو یاد کرکے سلمان آبدیدہ

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ریئلٹی شو “بگ باس” کی شوٹنگ کے دوران اپنے مرحوم دوست بابا صدیقی کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔ بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا، اور جب یہ خبر سلمان خان تک پہنچی تو انہوں نے…
Read More...

کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے 50 فیصد حصص فروخت

ممبئی: کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے 50 فیصد حصص سیرین انٹرٹینمنٹ کے مالک آدار پوناوالا نے 1,000 کروڑ بھارتی روپے میں خرید لیے ہیں۔ دھرما پروڈکشن کے حصص خریدنے میں ریلائنس انڈسٹری کے مالک مکیش امبانی اور انٹرٹینمنٹ کمپنی سارے گاما بھی…
Read More...

چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئےپارلیمانی جماعتوں کی نمائندگی کا فارمولا طے

اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے خصوصی کمیٹی میں پارلیمانی جماعتوں کی متناسب نمائندگی کا فارمولہ تیار کر لیا گیا ہے۔ اس فارمولے کے مطابق، 39 ارکان قومی اسمبلی پر ہر سیاسی جماعت کو خصوصی…
Read More...

چیف جسٹس کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کیلئے ارکان کے نام طلب

اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں سے کمیٹی کے اراکین کے نام طلب کر لیے…
Read More...

چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی…
Read More...

بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش

کراچی ۔صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔بختاور بھٹو نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام کی اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے…
Read More...

میری کسی حکومتی اہلکارسے ملاقات ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔زین قریشی

ملتان: 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ویڈیو بیان میں زین قریشی نے کہا کہ اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کہنے پر روپوشی اختیار کی، والد نے لاہور بلایا اور…
Read More...

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر قیادت تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں جسٹس محمد…
Read More...

آئینی ترمیم پر جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کردہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ کا…
Read More...

صدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے شائع کیا گیا، جس کے نتیجے میں 26ویں آئینی…
Read More...