The news is by your side.
Yearly Archives

2024

امریکی صدارتی الیکشن، پہلا نتیجہ آگیا

نیو یارک۔امریکی صدارتی الیکشن میں ایک قصبے میں گزشتہ 60 کی دہائی سے رات گئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کا نتیجہ بھی سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو ہیمپشائر کے چھوٹے سے قصبے میں ڈکسوائل نوچ میں ووٹرز کی تعداد صرف 6 ہے جن…
Read More...

جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

اسلام آباد ۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کو آئینی بنچ کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا…
Read More...

تحریک انصاف کو مزید چار قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مل گئی

اسلام آباد۔تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کے مزید چارقائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مل گئی۔ پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا سمیت چار اراکین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں کے متفقہ چیئرمین منتخب ہوگئے ۔چیف وہپ پی ٹی…
Read More...

کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا، ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے تھا۔ ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر…
Read More...

پاکستانی نوجوان دنیاکے منظرنامے کو منفردشکل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،عطا تارڑ

اسلام آباد۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیاربنانے کے لیے مختلف اقدامات کررہی ہے،نوجوانوں کو بااختیاربناناوقت کا تقاضاہے،پاکستانی نوجوان دنیاکے منظرنامے کو منفردشکل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وہ نیشنل…
Read More...

26 آئینی ترمیم پر فل کورٹ کیلئے جسٹس منصور اور جسٹس منیب کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد۔ 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بنچ کیلئے سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔فل کورٹ بنانے سمیت دیگر مطالبات رکھ دیئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے لکھا جس میں…
Read More...

بلاول حکومت سے ناراض

اسلام آباد۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وعدوں سے مکرنا، مشاورت سے فرار اوراہم فیصلوں میں کوآرڈی نیشن سے انکار پر حکومت سے ناراض ہوگئے ،ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے بطور احتجاج گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا،بلاول…
Read More...

آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد بطور جنرل سرانجام دیتے رہیں گے

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سروسز چیف ترمیمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف، ایئرچیف اور نیول چیف کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔سروسز چیف ترمیمی ایکٹ 2024 میں آرمی چیف ،ایئر چیف،نیول چیف ریٹائرمنٹ عمر کی حد ختم…
Read More...

تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل دونوں ایوانوں سے منظور

اسلام آباد ۔حکومت نے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کرالیا ہے۔ قومی اسمبلی میں مسلح افواج کے حوالے سے تین بل بھی منظور کئے گئے ہیں۔ پیر کو قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952 میں…
Read More...

سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل میں کیا ہے؟

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل بھی کثرت رائے منظور کرلیا گیا ہے، جس کی تفصیلات بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔ پریکٹیس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024 کے مطابق آرٹیکل 191 اے کے تحت سپریم کورٹ کے بنچز…
Read More...