The news is by your side.
Yearly Archives

2024

پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات

اسلام آباد۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے شرپسندوں کی جانب سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں، جن سے احتجاج کے پس پردہ واقعات اور منصوبہ بندی کا پتہ چلتا ہے۔ شرپسند سجاد کا انکشاف گرفتار ملزم سجاد نے…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر

راولپنڈی ۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر فرد جرم عائد کرنے میں تاخیر ہوئی۔ یہ چوتھی مرتبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم مؤخر کی گئی۔…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی، کے ایس ای 100 انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ پوائنٹس کا اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھا گیا، اور انڈیکس 790 پوائنٹس کے
Read More...

امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کاعمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن۔امریکا کے سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس رچرڈ گرینیل اور متعدد امریکی اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق، رچرڈ گرینیل نے بلومبرگ کی ایک رپورٹ اپنے سوشل…
Read More...

دھرنا ایک تحریک ہے جو عمران خان کے کہنے تک جاری رہے گا، علی امین گنڈاپور

مانسہرہ۔وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دھرنے کی کال پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے دی ہے اور انہوں نے واضح کیا ہے کہ یہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک وہ خود اس کے خاتمے کا اعلان نہیں کریں گے۔ مانسہرہ میں ایک پریس…
Read More...

پی ٹی آئی کا اسلام آباد احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جاری احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملاقات اور کور کمیٹی کی مشاورت کے بعد آئندہ حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔ بیان…
Read More...

آئینی بینچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا ویڈیو لنک کے…
Read More...

احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

اسلام آباد ۔سکیورٹی حکام نے پی ٹی آئی کے مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور جھوٹا پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر چند عناصر کی جانب سے یہ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ…
Read More...

تحریک انصاف کا احتجاج،آپریشن کے دوران 10 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے مظاہروں کے دوران اسلام آباد کے مختلف اسپتالوں میں جاں بحق اور زخمی افراد کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، وفاقی دارالحکومت کے تین اسپتالوں میں مجموعی طور پر 10 افراد جاں بحق اور…
Read More...

رات گئے بڑا کریک ڈائون،فائرنگ،شدید شیلنگ،450گرفتار،علی امین اور بشری بی بی غائب،بلیو ایریا کلیئرکرنے…

اسلام آباد ۔سکیورٹی فورسز نے رات گئے ڈی چوک اور بلیوایریا میں تحریک انصاف کے خلاف بڑا کریک ڈائون کیا جس کے نتیجے میں 450 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ مظاہرین کو لیڈ کرنے والے علی امین گنڈا پور اور بشری غائب ہوگئے تفصیلا ت…
Read More...