The news is by your side.
Yearly Archives

2024

ملالہ یوسفزئی کی برطانوی ویب سیریز کی پہلی جھلک سامنے آگئی

برطانیہ(شوبز نیوز) پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ کا سیزن 2 آج…
Read More...

مجیب الرحمن ویڈیو ،سب انسپکٹر منیب ظفر انکوائری کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے،عمران خان نے تعاون سے…

اسلام آباد (خبر نگار )ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر کے سب انسپیکٹر محمد منیب ظفر نے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کی اجازت سے گزشتہ رات ہی عمران خان سے جیل میں ملاقات کر کے ان سے انکوائری کی کوشش کی تو بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکیل کے…
Read More...

71والا ٹوئٹرپیغام اپنے اوپر کلہاڑا ماراگیا ،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر) سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پہلے 9 مئی کو پی ٹی آئی نے اپنے پاؤں پرکلہاڑی ماری تھی اوریہ جو 71 والا ٹوئٹر پیغام ہے اس کے اندر اپنے اوپر کلہاڑا مار دیا ہے اور جوپس پردہ کالی بھیڑیں ان دونوں چیزوں کو تقویت دے رہی…
Read More...

موجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خان

لاہور(وقائع نگار) پاکستاں تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا سنہ 1971 کے حالات سے کوئی موازنہ نہیں بنتا اور نہ ہی بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب الرحمان ہیں۔علی محمد خان نے کہا کہ موجودہ حالات کا سنہ 1971 کے حالات سے…
Read More...

پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ خلاءمیں روانہ

کراچی(وقائع نگار) پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاءمیں روانہ کردیا گیا۔ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدارمیں بھیجا گیا۔ پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس…
Read More...

عمران خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے :آفیشل اکاﺅنٹ سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ پر…

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ کا انکوائری کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک…
Read More...

8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے۔چیف جسٹس پاکستان نے بانی پی ٹی آئی…
Read More...

بجٹ میں سولر پینل مہنگے ہونے کا امکان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) ایف بی آر نے آئندہ مالی سال 15 سو ارب روپے سے زائد نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز دے دی گئی ہے جس کے باعث سولر پینل مہنگے ہونے کا امکان ہے،شہباز شریف نے تجاویز کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔درآمدی سامان پر ٹیکس ڈیوٹیز…
Read More...

درپیش تمام خطرات کو قابل فخر قوم کی مکمل حمایت سے ناکام بنا دیا جائیگا ،کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (خبر نگار) آرمی چیف نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی اور استحکام کو درپیش تمام خطرات کو قابل فخر قوم کی مکمل حمایت سے ناکام بنا دیا جائیگا ،ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں،مجرموں اور اس کی حوصلہ افزائی کرنے والے…
Read More...

نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست 4-1 سے مسترد

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی عدالت میں ویڈیو لنک…
Read More...