The news is by your side.
Yearly Archives

2024

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

برمنگھم(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان چیمپئن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی ایک اور نیب کیس میں گرفتار

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدت کیس میں بری ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نیب کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی جہاں سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ کو…
Read More...

محسن نقوی سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات،انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات، سیکیورٹی شعبوں میں تعاون بڑھانے…

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) مریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزارت داخلہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انسداد دہشت گردی، انسداد…
Read More...

صوبے ترقی کریں گے تو پاکستان ترقی کرئے گا نوجوانوں کی صلاحیتیوں کو اجاگر کرنے کے لیے جامع پروگرام…

 اسلام آباد ( فرحان اسلم )وزیراعظم کے کواڈینٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کہا ہے کہ سفر شروع ہو گیا ہے جہاں جہاں گروتھ کی ضرورت ہوگی وزیراعظم میاں شہباز شریف کی قیادت میں یوتھ پروگرام اپنا کردار ادا کرئے گا،  رانا مشہود نے نے ایک انٹرویو…
Read More...

ایک اور ریلیف:عدت میں نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرکے انہیں باعزت طور پر بری کردیا۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیتے…
Read More...

تحریک لبیک مارچ : فیض آباد پر رینجرز اورمظاہرین آمنے سامنے ،آنسو گیس شیل ،واٹر کینن اور قیدی وینیں…

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے مہنگائی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے الاقصی مارچ کیا گیا ،تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کے اسلام آباد میں ممکنہ داخلے کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ،اسلام آبا پولیس اور…
Read More...

حکومت میں آنے کافائد ہ نہیں! اسٹیبلشمنٹ نئے الیکشن کرائے، عمران خان

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے سے متعلق سوال کے جواب میں اب کیا فائدہ حکومت میں آنے کا، اسٹیبلشمنٹ کو صاف اور شفاف انتخابات کرانے ہوں گے، مخصوص نشستیں…
Read More...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

واشنگٹن(نیوز رپورٹر) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان کو ریاستی ملکیتی اداروں کے انتظامی امور بہتر کرنا ہوں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئے قرض پروگرام کی…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپوٹرر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ بینچ نے فیصلہ سنایا۔ فل کورٹ بینچ میں جسٹس سید…
Read More...

مخصوص نشستیں کیس کا فیصلہ کا وقت تبدیل،فل کورٹ 12 بجے فیصلہ سنائے گا،نیا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) رات گئے سپریم کورٹ کی جانب سے مختصوص نشستیں کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنانے کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے ،اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز صبح ساڑھے 9 بجے کے بجائے 12 بجے فیصلہ سنایا جائیگا جبکہ تین رکنی بنچ کے…
Read More...