The news is by your side.
Yearly Archives

2024

طلبہ کی موجیں ختم ،وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وفاقی دارلحکومت کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کے روزکی چھٹی ختم کر دی گئی ،وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ہفتہ کے روز 2گھنٹوں کیلئے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں ہونگی ۔وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی…
Read More...

اسماعیل ہنیہ کی رہائش گاہ جہاں انہیں شہید کیا گیا

تہران۔یران کے دارالحکومت میں پاسداران انقلاب کا بند کمپلیکس جس میں اسماعیل ہنیہ ٹھہرے ہوئے تھے اور جہاں انھیں میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا اس کی تصویر جاری کردی گئی۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب اُس وقت…
Read More...

حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔اسرائیلی مہم جوئی خطے کے لیے خطرہ، پاکستان

 اسلام آباد(یو این آئی )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی مہم جوئی سے خطےمیں جنگ کو تقویت ملے گی، اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے، جمعرات کو  دفتر خارجہ میں  ہفتہ وار…
Read More...

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ اداکردی گئی، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ہزاروں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت…
Read More...

پاک آرمی کے 25 میجر جنرل کے تبادلے،نئی ذمہ داریاں تفویض

راولپنڈی ( یو این آئی)پاک آرمی کے 25میجر جنرلز کے تبادلے کر کے انھیں نئی زمہ داریاں تفویض کر دی گئیں باوثوق ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی منظوری کے بعد ان افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے جن میجر جنرلز کے تبادلے کیے گئے ہیں…
Read More...

حکومت کا پٹرول6 روپے اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10.86 روپے فی لیٹر تک کمی کر دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر 1 اگست 2024 سے ڈیزل کی قیمت میں 10.86 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی ہے۔…
Read More...

حکومت کا بڑا اقدام،تحریک طالبان پاکستان کو فتنہ الخوارج قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان کانام نہاد شریعت کا لبادہ اوڑھے دہشت گردوں کیخلاف بڑا اقدام,تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی اسلام کی حقیقی تعلیمات کے منافی حرکات اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کے باعث اسے "فتنہ الخوارج" قرار دے دیا۔…
Read More...

جماعت اسلامی کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم کرنے سے انکار

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ بات چیت کے دوران جماعت اسلامی نے مذاکرات جاری رکھنے کا یقین دلایا تاہم دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا اسلام آباد میں دھرنے پر بیٹھی جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور…
Read More...

پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاون،بینک اور سرکاری دفاتروں میں کام ٹھپ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوںمیں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاون ہوگیا ہے۔ انٹرنیٹ کی سروس منقطع ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، انٹرنیٹ کی سروسز بند ہونے سے بینکوں اور دیگر…
Read More...

ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید

تہران(مانیٹرنگ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ حملے کے وقت ایران میں نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے مقیم تھے۔ ایران کی پاسداران انقلاب اور حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے…
Read More...